English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mucociliary clearance Noun خون سے بغم اور دو سری غلا ظتوں کو منحاطی خلیوں کے روئیں کے ذریعہ صاف کردینا
Mucocutaneous Adjective مخاطی جلدی ۔ اس مقام سے متعلق ۔ جہاں لعابی جھلی اور جلد ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔ جیسے ناک ۔ منھ ۔
Mucocutaneous lymphnode syndrome دیکھو ۔
Mucocutaneous lymphonode syndromemlns
Mucoepidermoid Noun غری بافتوں کی نسیحی گلٹی ، یہ خبیث کینسر نما گلٹی لعاب دہن پیدا کرنے والے غرود میں بنتی ہے
Mucogingival Noun جلد اور بلغمی جھلیوں کا مقام انصال
Mucoid Noun مُخاط نما ۔ لعاب نما ۔ لعاب سے ملتا جلتا کوئی سا مادہ ۔ جو ربط ساز بافتوں اور مثانے میں پایا جاتا ہے ۔
Mucoid degeneration Noun خلیوں کی مخاطین میں تبدیلی ۔
Mucoid degenerative Noun خلیوں میں میوسن اور لائی سن جمع ہونے کے سبب انحطاط
Mucolytics Greek, Latin ادویات کے اِستَعمال کی وَجَہ سے تَنَفُّس کی نالیوں میں موجُود رَطُوبتوں میں تَبدیلی
Mucomembrance intestinal Noun آنتوں کی بلغمی جھلی
Mucomingival Noun مسوڑھوں اور منہ کی بلغی جھلیوں کا مقام اتصال
Mucopeptides میوکو پیپٹائیڈ ۔ غیر حل پذیر پولیمرز یا این ۔ ایسی ٹاٹل گلوکوسامائین اور این ایسی ٹائل میورامک ایسڈ یا گرام پازیٹو اور متعدد گرام نیگیٹو کی خلوی دیواروں کے ڈھانچہ جاتی اجزا ۔
Mucopolysaccharide Noun کثیر شکلی مرکبات میں سے کوئی جن کے سالمے شکر کے حامل ہوتے ہیں ۔ اور اکثر اتصالی نسیجوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Mucopolysaccharidoses Noun طبعی شکست و ریخت و ساز کا کیمیائی عمل جو جسم کی ساخت کے لیے ضروری ہے ۔
Mucoprotein Noun ان لحمیات میں سے کوئی سا لحمیہ جو کثیر شکریں مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو ربط ساز بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Mucopurulent Latin ریمی ۔ میُوکَس و پیپ پَر مُشتَمَل ۔
Mucopurulent conjuctivitis Noun رمد مخاطی ریمی
Mucopus Noun پیپ ملا ہوا مخاط ۔ ریمی مخاط ۔
Mucor Noun جنس کپک ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Mucorrhea Noun ریزش مخاط ۔
Mucosa Adjective میوکوسا ۔ ایسی جھلی جو بلغم خارج کرتی ہے ۔
Mucosa bursal Noun درجک مخاطی
Mucosa tunica Noun متعدد نالی دار اجسام کی مخاطی یا بلغمی جھلی
Mucosae Noun غشائے مخاطی ۔ جس سے چپکواں مادہ بہتا ہے ۔
Mucosal Adjective لعابی جھلی کا ۔ غشا مخاطی سے متعلق ۔
Mucosamucose
Mucosanguineous Adjective مخاطی دموی ۔
Mucose Adjective لسدار ۔
Mucoserous Adjective مخاط مایہ ۔ اس سیال سے متعلق ۔