mucous membrane – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماوس ممبرین ۔ جسم کے جوفوں کی پتلی داخلی دیوار ۔ جھلی جو بلغم خارج کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غشا مخاطی ۔ وہ جھلی جو ان تمام اجواف کے استر کے طور پر کام کرتی ہے ۔ جو باہر کی طرف کھلتے ہیں ۔ جیسے منھ ۔ ناک ۔ آنت وغیرہ جن سے لعاب خارج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلغمی جھلی ۔

🔹 Roman Urdu