English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Muck in | Verb | مل جُل کر کام کرنا ۔ اکٹھے کام کرنا ۔ |
| Muck out | Verb | جانور کے رہنے کی جگہ صاف کرنا ۔ |
| Muck rack | Noun | کیچڑ جمع کرنے کا پیپا ۔ |
| Muck rake | — | — |
| Muck raking | Noun | لوگوں کی نجی زندگی کے بارے میں ناخوشگوار اور جھوٹی کہانیاں لکھنا یا بیان کرنا ۔ بد نام کرنا ۔ رُسوا کرنا ۔ |
| Muck spreader | Noun | ایک مشین جو کھیت پر کھاد وغیرہ پھیلاتی ہے ۔ |
| Muck sweat | Verb | ہاتھ بٹانا ۔ مددکرنا ۔ پسینہ پسینہ ہونا ۔ بہت پسینہ آنا ۔ |
| Muck up | Verb | کوئی کام غلط سرانجام دینا ۔ کسی چیز کو بگاڑ دینا ۔ کسی چیز کو گندہ کر دینا ۔ بے ترتیب کرنا ۔ |
| Muckamuck | Noun | بڑا آدمی ۔ |
| Mucked | Verb | بے وقوف انداز سے بات کی ۔ |
| Mucker | Noun | پٹخنی ۔ (مجازاً) افتاد ۔ مصیبت ۔ |
| Muckerish | Adjective | مددگار ۔ مدد کرنے والا ۔ ساتھی ۔ ساجھی ۔ |
| Muckheap | Noun | باڑے میں گندگی کا ڈھیر ۔ |
| Muckiness | Noun | میلا کچیلا ہونا ۔ غلاظت ۔ |
| Muckle | Adjective | قدیم ۔ پرانا ۔ تاریخی ۔ |
| Muckracker | Noun | بد نام کرنے والا ۔ بد نام کنندہ ۔ پردہ فاش کرنے والا ۔ |
| Muckrak | Verb | بدعنوانی سے پردہ اٹھانا ۔ خاص طور پر سیاست میں ۔ بدنام کرنا ۔ |
| Muckrake | Verb | ٹو لینا ۔ راز فاش کرنا ۔ مشہور لوگوں کے قِصّے اُچھالنا ۔ |
| Muckraker | Noun, Adjective | ٹو لینے والا ۔ راز فاش کرنے والا ۔ قِصّے اچھالنے والا ۔ |
| Muckraking | Noun | ٹو لینے والا ۔راز فاش کرنے والا ۔ عیاں کرنے والا ۔ نمایاں کرنے والا ۔ |
| Muckry | Adjective | گندہ ۔ میلا کچیلا ۔ غلیظ ۔ |
| Muckworm | Medical | گبریلا ۔ گوبر کا کیڑا ۔ کنجوس مکھی چوس ۔ |
| Mucky | Adjective | گندہ ۔ آلودہ ۔ مکروہ ۔ ناپاک ۔ |
| Mucleoprotein | Adverb | مراکزپروٹین |
| Mucllaginous | Adjective | چپ دار لیسدار ۔ |
| Muco | Adjective | مخاطی ۔ غشائے مخاطی سے بہنے والا ۔ چپکواں مادہ ۔ رینٹ ۔ |
| Muco enteritis | Adjective | انتڑیوں کے بلغمی پردے کی سوزش ۔ |
| Muco membranous | Noun | غشائی بلغمی |
| Muco purulent | Adjective | مخاطی ۔ ریمی ۔ |
| Mucocele | Greek, Latin | مَخاطی قیلَہ ۔ کہفے کا میُوکَس کی وَجَہ سے پھَیلاو |