English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mortalize | Verb | فنا پزیر ہونا یا بنانا ۔ |
| Mortally | Adverb | مہلک طور پر ۔ فانی طور پر ۔ شدت سے ۔ کاری ۔ کارگر ۔ |
| Mortancestry | Noun | مقدمہ جو جائز وارث اس شخص پر کرے جس نے اس کی جائیداد پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو ۔ |
| Mortar | کھرل کوکھلی ۔ | |
| Mortar and pestle | ہاون دستہ ۔ | |
| Mortar bed | Noun | اینٹوں کے درمیان گارے کی تہ ۔ |
| Mortar board | Noun | تعلیمی اداروں کے لبادے کےساتھ کی ٹوپی جسکی سپاٹ چوکور ہو ۔ معماری کے مسالے کا تختہ ۔ جس کے پیندے میں دستہ لگا ہوتا ہے ۔ گرمالہ ۔ |
| Mortar fruit | Noun | بان ثمر ، مورٹرمیوہ |
| Mortar less | Adjective | بے گارے کا ۔ |
| Mortar liqid | Noun | استر کاری کا مسالا ۔ پتلا گچ ۔ |
| Mortarboard | Noun | تختہ ۔ چُونا یا مسالہ رکھنے کا تختہ ۔ تختہ عموماً مربع جسے راج چونے وغیرہ کا مرکب رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Mortared | Verb | کھول ، پھینکا ۔ |
| Mortary | Adjective | گارے کی طرح کا ۔ گارا دار ۔ گارے سے بنا ہوا ۔ |
| Morter | Noun | کھرل ۔ ہاون کونڈی ۔ اوکھلی ۔ |
| Morter defect | Noun | حرکی نقص ۔ |
| Mortgage | رہن ۔ | |
| Mortgage anomalous | Noun | بے قاعدہ رہن ۔ بے ضابطہ رہن ۔ |
| Mortgage bond | Noun | رہن نامہ ۔ تمسک ۔ |
| Mortgage by conditional sale | رہن بیع بالوفا ۔ بیع الوفا ۔ | |
| Mortgage by deposit of title deed | رہن بذریعہ امانت نصفتی رہن ۔ دستاویز حقیت ۔ | |
| Mortgage conditional | رہن مشروط رہن تابع شرط ۔ | |
| Mortgage debt | زر رہن ۔ | |
| Mortgage deed | رہن نامہ ۔ | |
| Mortgage derivative | رہن حاصلہ ۔ | |
| Mortgage english | انگریزی رہن ۔ | |
| Mortgage equitable | نصفتی رہن ۔ رہن بذریعہ حوالگی دستاویزات حقیت ۔ | |
| Mortgage in surance | بیمہ رہن نامہ ۔ | |
| Mortgage legal | رہن قانونی ۔ | |
| Mortgage loan money | Adjective | زر رہن وہ اصل روپیہ جس کے ادا کرنے کے اطمینان کے لیے جائٰیداد رہن رکھی رہن سادہ جائے رہن سادہ رہن کی ایک عام صورت ہے چنانچہ راہن جائیداد کا قبضہ دیے بغیر مرتہن کے حق میں قرضہ کے عوض میں جائیداد بذریعہ رہن منتقل کر دیتا ہے ۔ |
| Mortgage money | زر رہن ۔ |