English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mortify عضو کو بے کار کردینا ۔ من مارنا ۔ جذبات کو مجروح کرنا ۔ کسی عضو کا بیکار ہو جانا ۔ زُہد ۔ ریاضت ۔ افسردگی ۔ کوفت ۔ نا اُمیدی ۔
Mortifying Adjective باعث شرمندگی ۔ باعث ندامت ۔
Mortifyingly Adverb موجب شرم و ذلت ہو کر ۔ سوہان روح بن کر ۔ تکلیف دہ طور پر ۔
Mortile Latin حَرکیَہ ۔ اچانَک حَرکَت کے قابَل جو حَرکَت کَر سَکے
Mortin articula Noun مرنا ، وقت نزع
Mortis causa Adjective قریب الوقوع موت کی وجہ سے ۔
Mortis rigor Noun لاش کا اکڑنا
Mortise Noun چول ۔ گھر ۔ خانہ ۔ یک وقتی پیوستگی ۔ جوڑا ہوا ہونا ۔
Mortise and tenon Noun سال و چول ۔
Mortise chisel
Mortise clamp Noun سِروں پر لگا ہُوا شکنجا ۔
Mortise gauge Noun چول کے لیے متوازی لکیریں کھینچنے کا اوزار ۔
Mortise hole Noun چول ۔ گھر ۔ خانہ ۔
Mortise joint Noun سال و چول جوڑ ۔
Mortise lock Verb چول بٹھانا ۔ جمانا ۔ مضبوط کرنا ۔ سالنا ۔ چھیدنا ۔ لکڑی کے دروازے میں تالہ لگانا ۔
Mortise wheel Noun لوہے کا پہیا جس میں لکڑی کے دندانے سوراخ میں بٹھائے ہوئے رہتے ہیں ۔
Mortisection Noun پوسٹ مارٹم
Mortisemortice
Mortmain Noun مذہبی جماعت کا کسی زمین یا جائیداد پر ناقابلِ انتقال ۔ دائمی قبضہ ۔
Mortmain control Adjective وقف کی املاک کا سخت گیر کنٹرول ۔
Mortor Noun چھوٹی توپ جو اونچائی کی طرف گولہ باری کر سکے۔
Mortor board
Mortuary Noun, Adjective موت کے متعلق ۔ نعش گھر ۔ قبرستان ۔ نعش خانہ ۔
Mortuary chapel Noun تدفین گاہ میں ایک مخصوص جگہ جہاں مردوں کے لیے دعا کی جاتی ہے ۔
Mortus ayricularis Noun مردہ انگلی
Morula مورولا ۔ انفلاق کے مرحلہ میں جنین ۔ بلاسٹولا کے مرحلہ سے پہلے جب یہ متعدد بلاسٹومیرزپہ مشتمل ہوتا ہے ۔
Morular Adjective توتوی ۔ مورُولا سے متعلق ۔
Morulation Noun توتیت ۔ خلیے کی تقسیم کے ذریعے خلیوں کی کمیت کی پیدایش ۔
Morulus Noun توشہ
Morus acidosa Noun شہتوت ، سفید شہتوت