English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Morsed Name مرصد: انتظار کرنے والا ۔منتظر ۔
Morsel Noun نوالہ ۔ لُقمہ ۔ ایک بار مُنہ میں رکھنے کا کھانا ۔
Morsel of hope or wisdom Noun امید کی ہلکی سی کرن ۔
Morsule bacillus Noun عصیہ لقمیہ
Morsus Noun دانت سے کاٹنا
Mort نر سنگے کی آواز جس سے شکار کی موت کا اعلان ہوتا ہے ۔ بہت بڑی مقدار ۔
Mort cloth Noun تابوت کی چادر ۔ تابوت کی چادر استعمال کرنے کا معاوضہ ۔
Mort d ancestor
Mort mot
Mort safe Noun لوہے کا چوکھٹا جو تابوت پر قبر کے دروازے پر لاش چور سے حفاظت کے لیے لگا دیا جاتا ہے ۔
Mortadella Noun سوٴر کے گوشت کا مسالے دار آنت میں بھرا قیمہ ۔
Mortagage debenture Noun ( تجارت ) رہنی دستاویز ۔ رہن قرض نامہ ۔ سند رہن ۔
Mortal Noun, Adjective فانی ل حادث ۔ مرنے والا ۔ فناپزیر ۔ جانستان ۔ مہلک ۔ قاتل ۔
Mortal agony Idiom موت ۔
Mortal blow مہلک ضرب ۔ جان لیوا ضرب ۔
Mortal blow or injuries or danger Noun موت کا سبب بننے والا ۔ وار یا زخم ۔
Mortal coil Noun, Adjective جسم انسانی ۔ جسد انسانی ۔ بدن ۔
Mortal combat Adjective مہلک لڑائی ۔ مہلک مقابلہ ۔ اس وقت تک لڑنا جب تک ایک دوسرے کو مار نہ دیا جائے ۔
Mortal fear or terror or dead Noun بہت ڈر ۔ خوف اور دہشت ۔
Mortal foe or enemy Noun جانی دشمن ۔
Mortal mind Noun فانی ذہن ۔ یہ نظریہ کہ زندگی اور ذہانت مادے سے ماخوذ اور اس پر منحصر ہے ۔
Mortal pain مہلک طور پر ۔ فانی طور پر ۔ شدت سے ۔ کاری ۔ کارگر ۔ نہایت ۔ بہ شدت ۔
Mortal sin Noun گناہ کبیرہ ۔ بڑا گناہ ۔ عظیم گناہ ۔
Mortalism Noun یہ عقیدہ کہ روح فنا پذیر ہے ۔
Mortality Noun فنا پزیری ۔ شرح اموات ۔ بشریت ۔
Mortality law
Mortality neonatal Noun زندگی کے پہلے ماہ میں بچے کی ہلاکت کی شرح
Mortality rate جدول اموات ۔
Mortality table نقشہء اموات ۔
Mortality tables جدول اموات ۔ جس میں عمر کا اوسط وغیرہ بھی نکلا جاتا ہے ۔