mortgage loan money – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زر رہن وہ اصل روپیہ جس کے ادا کرنے کے اطمینان کے لیے جائٰیداد رہن رکھی رہن سادہ جائے رہن سادہ رہن کی ایک عام صورت ہے چنانچہ راہن جائیداد کا قبضہ دیے بغیر مرتہن کے حق میں قرضہ کے عوض میں جائیداد بذریعہ رہن منتقل کر دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu