English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mortgage rate Noun شرح سود جس پر مرتہن رہن رکھتا ہے ۔
Mortgage redeemable رہن انفکاک پذیر ۔ رہن قابل واپسی ۔
Mortgage right حق رہن ۔
Mortgage simple رہن سادہ ۔
Mortgage usufructory رہن دخلی ۔
Mortgage with possession رہن بالقبضہ ۔
Mortgageable Adjective قابلِ رہن ۔ قابلِ مکفول ۔ قابلِ گروی ۔
Mortgaged Verb نیلامی کروائی ، گروی رکھی ۔
Mortgaged property جائیداد مر ہونہ ۔
Mortgagee گروہی دار ۔
Mortgagees puisne to the plaintiff وہ مرتہن جو مدعی کے بعد کے ہیں ۔
Mortgager mortgagor
Mortgagermortgagor
Mortgagor رہن کرنے والا ۔
Mortgagor mortgager
Mortgagors title
Mortgege Noun قرض کی ضمانت کی چیز ۔ کفالت ۔ رہن ۔ رہن نامہ ۔ گرد ۔
Mortha مورتھا ۔ بطور اساس مافین کے ساتھ دافع درد دوا ۔
Mortice Noun چول ۔ گھر ۔ خانہ ۔ یک وقتی پیوستگی ۔ جوڑا ہوا ہونا ۔
Mortician Noun تابُوت بردار ۔ وہ شخص جس کا پیشہ تجہیز و تکفین کا بندوبست کرنا ہوتا ہے ۔
Mortier Noun ایک قسم کی ٹوپی جو فرانس کے اعلٰی عہدہ داران استعمال کرتے ہیں۔
Mortiferus bacillus Noun مہلک جرثومہ
Mortification Noun کسی عضو کا بیکار ہو جانا ۔ زُہد ۔ ریاضت ۔ افسردگی ۔ کوفت ۔ نا اُمیدی ۔
Mortification gangrene Noun ورم فاسد
Mortification of sin گناہ کشی ۔
Mortification of the body جسمانی اذیت جھیلنا ۔
Mortified Adjective شرمندہ ۔ نادم ۔ شرمسار ۔ خجل ۔
Mortifiedly Adverb ریاضت کشی سے ۔ سڑ کر ۔
Mortifiedness Noun ریاضت کشی ۔ سڑنا ۔ گلنا ۔
Mortifier Noun نفس کشی کرنے والا ۔ نیچا دکھانے والا ۔