English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Morphological | Adjective | صوریاتی ۔ علم اشکال الاعضا سے متعلق ۔ |
| Morphological personality theory | Adjective | شخصیت کا وہ نظریہ جو فرد کے مخصوص طرز عمل سے متعلق ہوتا ہے ۔ |
| Morphologically | Adverb | شکلیاتی ۔ صوریاتی ۔ صوفیاتی یا صوفیائی طریقے سے ۔ |
| Morphologicmorphological | — | — |
| Morphologist | Adjective | مورفولوجسٹ ۔ صوریات دان ۔ ماہر صوریات شکلیات ۔ |
| Morphology | Adjective | مورفولوجی ۔ علم اشکال الاعضا ۔ اشکالیات ۔ صوریات ۔ بائیالوجی کی ایک شاخ جس میں مختلف حصوں اور اعضا کی اشکال اور خدوخال کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| Morpholysis | Noun | اتلاف شکل |
| Morphometry | Noun | قیاس الاجسام |
| Morphonmorphosis | — | — |
| Morphophonemics | Noun | مصرفی صوتیات ۔ مصرفوں کے باہمی ترکیب پا کر الفاظ یا بڑے ساختمان بننے کے دوران صوتیائی تبدیلیوں اور تغیرات کا علم ۔ |
| Morphosis | Noun | عضو سازی ۔ بُروز عضو ۔ |
| Morphotic | Adjective | جو کسی چیز کو بنانے یا تشکیل دینے کی قابلیت رکھتا ہو ۔ |
| Morque | Adjective | مردہ گھر لاش رکھنے کی جگہ ۔ |
| Morra | Noun | انگلیاں بوجھنے کا اطالوی کھیل ۔ |
| Morrhuate | Noun | روغن ماہی ، زیت المسک |
| Morris | Noun | ایک طرح کا ناچ ۔ انگلستان میں ایک لوک ناچ ۔ |
| Morris bell | Noun | چھوٹی گھنٹی جو سانگ کے مضحک ناچ میں شریک اپنے کپڑوں میں لگاتے ہیں ۔ |
| Morris chair | Noun | مورِس کُرسی ۔ بازووں والی آرام کرسی ۔ جس کی پشت آگے پیچھے کی جا سکتی ہے ۔ اور گدے ہٹائے جا سکتے ہیں ۔ |
| Morris dance | Noun | انگلستان کا ایک روایتی رقص جو گروہ کی صورت میں کیا جاتا ہے ۔ |
| Morris dancer | Noun | سانگ کا مضحک ناچ ناچنے والا ۔ |
| Morris morrice | — | — |
| Morris morris dance | Noun | مورِس ۔ ایک لوک ناچ ۔ جو زمانہ سابق میں انگلستان میں مقبول تھا ۔ جن میں اداکار مختلف لوک کہانیوں کے کرداروں کا لباس پہنتے تھے ۔ |
| Morris tubes | Noun | چھٹے منہ کی نالی جو رائفل میں قریب کی چاند ماری کے لیے لگا لی جاتی ہے ۔ |
| Morrisby compound series test | Adjective | ایک قسم کی ذہنی آزمایش ۔ |
| Morrisby gat v test | Adjective | مورس بائی کی لفظی ذہانت کی آزمایش ۔ |
| Morro | Noun | گول ٹیلا یا پہاڑی ۔ |
| Morroco | Noun, Name, Geology | سلطنت مراکش شمالی افریقہ کا ایک ملک ہے ۔ بحر اوقیانوس کے ساتھ طویل ساحلی پٹی پر واقع اس ملک کی سرحد آبنائے جبرالٹر پر جاکر بحیرہ روم میں جاملتی ہیں۔ مشرق میں مراکش کی سرحد الجزائر، شمال میں بحیرہ روم اور اسپین سے منسلک آبی سرحد اور مغرب میں بحر اوقیانوس موجود ہے۔ جنوب میں اس کی سرحدیں متنازعہ ہیں۔ مراکش مغربی صحارا پر ملکیت کا دعویدار ہے اور 1975ء سے اس کے بیشتر رقبے کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔ |
| Morrow | Noun | آنے والا دن ۔ فردا ۔ کل ۔ اگلا دن ۔ |
| Morse | Noun | دریائی گھوڑا ۔ والرس ۔ مورس کی پیام رسانی کا خفیہ طریقہ ۔ جڑاﺅ بگلس ۔ بگلوس ۔ |
| Morse code | Noun | مورس کا ضابطہ ۔ فرہنگِ مورس ۔ نُقطوں ۔ فصلوں یا ان کے مماثل آوازوں یا اشاروں کا نظام جو تار برقی یا اشاراتی پیغام رسانی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |