mortality table – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نقشہء اموات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جدولِ اموات ۔ نقشہ اموات ۔ بیمہ کمپنیوں کی طرف سے تالیف کردہ شماریات کی جدول جس میں خاص عمر یا آبادی کے گروہوں کے افراد کی اوسط متوقع عمر دکھائی گئی ہو ۔ عموماً چند سال کے بعد ایسی جدول مرتب کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu