English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Morphemically | Adverb | صرفیے کے انداز سے ۔ |
| Morphemics | Noun | صرفیات ۔ الفاظ کی تشکیل اور ساخت میں صوفیائی ترکیب کا مطالعہ ۔ |
| Morphetic | Adjective | نیند سے متعلق ۔ |
| Morpheus | Noun | یونانیوں میں نیند اور خوابوں کا دیوتا ۔ |
| Morphia | Noun | افیونی دوا ۔ افیون کا ست جس سے درد میں سکون ملتا ہے اور نیند آجاتی ہے ۔ |
| Morphia morphin | Adjective | مارفیا افیون کاست ۔ |
| Morphic | Adjective | مورفک ۔ شکلیاتی ۔ شکل سے متعلق ۔ |
| Morphine | مارفین ۔ جوہر افیون ۔ ایک سفید قلمی الکلائڈ جوافیم میں پایا جاتا ہے ۔ | |
| Morphine c17 h19 no3 | — | — |
| Morphinemorphia | — | — |
| Morphinemorphina | — | — |
| Morphing | Noun | کمپیوٹر کا ایک طریقہ کار جس میں ایک شکل بتدریج ہو کر بالکل مختلف شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ |
| Morphinic | Adjective | مارفیائی ۔ جوہر افیون سے متعلق ۔ |
| Morphinism | Noun | سمیت مارفیا ۔ مارفیا کی عادت ۔ جوہر افیون کے استعمال کی عادت سے پیدا شدہ مریضانہ کیفیت ۔ |
| Morphinist | Noun | حد سے زیادہ جوہر افیون کھانے والا۔ |
| Morphinomania | Noun | خبطِ مارفیا ۔ مارفیا کا خبط یا جنون ۔ جوہرِ افیون کی شدید خواہش جس پر قابو نہ پایا جا سکے ۔ |
| Morphinomaniac | Noun | مارفیا کا خبطی ۔ جوہرِ افیون کھانے کی شدید خواہش رکھنے والا شخص ۔ مارفیا کا عادی ۔ |
| Morphiomania | Noun | افیون یا جوہر افیون کھانے کا خبط ۔ |
| Morphiomaniac | Adjective | حد سے زیادہ جوہر افیون کھانے کا عادی ۔ |
| Morphism | Noun | نسمم مارفین |
| Morphoea | Noun | راجع ۔ |
| Morphogenesis | Adjective | مورفوجینیسز ۔ بروز شکل ۔ بردر عضو ۔ عضو ۔ جسم یا حصے کی نشوونما اور منبع ۔ |
| Morphogenetic field | Noun | جسمانی اعضاء بنانے والا میدان |
| Morphogeneticmorphogenic | — | — |
| Morphogeny | Noun | (حیاتیات) بروز شکل ۔ صوریاتی خاصیت کی ابتدا ۔ |
| Morphographer | Noun | اشکال نگار ۔ |
| Morphographical | Adjective | اشکال نگاری سے متعلق ۔ |
| Morphography | Adjective | مورفو گرافی ۔ اشکال نگاری ۔ بیان اشکال الاعضا ۔ |
| Morphoiysis | Adjective | تخریب ۔ |
| Morpholine c4 h9 on | مارفولین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ تیزامونیا جیسی بُو رکھتا ہے ۔ نقطہ اُبال ۱۲۹ سینٹی گریڈ ہے ۔ معمولی سا تیز اساس ہے فیٹی ایسڈز کے ساتھ صابن بناتا ہے ۔ ہوا سے رطوبت اور CO 2 جذب کر کے مارفولین کاربامیٹس بناتا ہے ۔ |