morphology – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مورفولوجی ۔ علم اشکال الاعضا ۔ اشکالیات ۔ صوریات ۔ بائیالوجی کی ایک شاخ جس میں مختلف حصوں اور اعضا کی اشکال اور خدوخال کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شکلیات ۔ حیاتیات کی ایک اہم شاخ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شکلیات ۔ صوریات ۔ علمِ اشکال الا عضا ۔ حیوانات اور نباتات کی شکل اور ساخت کا مطالعہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذوی الاروح کی ھئیت اور ساخت کا علم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زندہ چیزوں حیوانات نباتات اور انسان کی ساخت شکل صورت کے بارے میں بحث کرنے والا علم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

شکلیات ، علم ساخت : حیاتیات کی ایک اہم شاخ ۔ علم کی یہ شاخ جانداروں کی بیرونی و اندورنی ساخت یا بناوٹ کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ اس کی دو شاخیں ہیں ۔ بیرونی اور اندرونی شکلیات ۔

🔹 Roman Urdu