English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Morning sickuess Idiom حمل کے ابتدائی مراحل میں صبح کے وقت متلی آنا ۔
Morning star صبح کا ستارہ ۔
Morning star صبح کا ستارہ ۔
Morning tide Noun صبح ۔
Morning walk دنیا میں صحت و تندرستی سے قیمتی کوئی چیز نہیں ۔ اس لیے ہمیں چاہیےکہ ہم صبح سویرے سیر کریں ۔ صبح کی سیر سے ہمیں تازہ ہوا میں سانس لینے کا موقع ملتا ہے ۔ اور ہمیں زیادہ آکسیجن ملتی ہے ۔ جو آدمی روزانہ صبح کی سیر کرے وہ روزانہ حوش رہتا ہے ۔
Morning walk is a way to know about people living in neighbour Phrase صبح کی سیر اپنے ارد گرد کے لوگوں کے بارے میں جاننے کا ذریعہ ھے
Morning walk is very good for health Phrase صبح کے وقت سیر کرنا صحت کے لیے بہت مفید ہے
Morning watch Adjective صبح چار سے آٹھ بجے کا وقت ۔
Mornings Adjective روزانہ صبح کے اوقات میں ۔
Moro Noun مورو ۔ جزائر فلپائن کے جنوب میں بسنے والے مسلمان ملاوی ۔ ان کی زبان ۔
Moro reflex Noun ششدر ہو کر بچہ اپنے بازو باہر نکالتا ہے پھر باندھ لیتا ہے ۔
Moro s re echo
Moroccan Noun, Adjective مراکش کا باشندہ ۔
Morocco Noun مراکو کا چمڑا ۔ ایک قسم کا دانے دار چمڑا ۔
Moroccomorocco leather
Moron Greek طِفل دماغ ۔ طِفل مزاج ۔ ذہنی طور پر پسماندہ بالغ جس کی ذہانت آٹھ سے بارہ بَرَس کے بچے جِتنی ہوتی ہے ۔ بَیوقُوف ۔ احمق شَخَص ۔
Morone Noun قرمزی رنگ ۔ تیز سُرخ رنگ ۔
Moronic Adjective احمقانہ ۔ بیوقوفانہ ۔ طفلا ۔ طفلانہ ۔
Moronically Adverb طِفلانہ انداز سے ۔ طِفل مزاجی سے ۔ طِفل دماغی سے ۔
Moronismmoronity
Morose Adjective زُو درنج ۔ ترش رُو ۔ بدخُور رُوکھا ۔ بدخُوئی ۔ رُکھائی ۔ بے مروّتی ۔ ترش مزاجی ۔
Morosely Adverb اکل کھرے پن سے ۔ چڑچڑے پن سے ۔
Morosenessmorosity
Morosoph Noun مدعی ء فضیلت ۔ وہ شخص جو اپنی قابلیت کا بے جا اظہار کرتا ہو ۔
Moroxite Noun ایک قسم کا چونے کا فاسفیٹ جو بلوری ہوتا ہے ۔
Morph Noun مصرفہ ۔ صوتیہ یا فونیم کی وہ کم سے کم بامعنی ترکیب جسے مزید مفہومی مجموعے میں تقسیم نہ کیا جا سکے ۔
Morphallaxis Adjective مورفالیکسز ۔ تبدیل شدہ شکل میں نئی تولید ۔ دگر شکلیت ۔
Morphean Adjective خواب آلود ۔ نیم خوابیدہ ۔
Morpheme Noun صرفیہ ۔ زبان کی مختصر ترین بامعنی ساختمانی اکائی جو ایسے دگر مصرفی مجموں پر مشتمل ہو ۔ جو معنوی مشابہت اور تقسیم کی قطعی خصوصیات کے حامل ہوں ۔
Morphemic Adjective صرفیائی ۔ صرفیوں سے متعلق ۔