English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Morginal construction Adjective مختتم تعمیر کم از کم فائدہ دینے والی ۔
Morginal cost Adjective مختتم لاگت مختتم مصارف ۔
Morginal dealing Adjective مختتم سودا ۔
Morginal entrepreneur Adjective مختتم کارانداز ۔
Morginal expenditure Adjective مختتم خرچ لاگت ۔
Morgue Noun غرور ۔ تمکنت ۔ تکبر ۔ گھمنڈ ۔
Moria Adjective ایک قسم کا جنون ۔
Moribund Adjective جاں بلب ۔ قریب المرگ ۔ مرنے والا ۔
Moribundity Noun جان جوکھم ۔ موت صفتی ۔ نزع کی حالت ۔
Morigerous Adjective فرمانبردار ۔ مطیع ۔ اطاعت شعار ۔
Morillon Noun انگور کی بیل کی ایک قسم ۔
Morin Noun ایک قسم کا زرد رنگ جو ؛فیوسٹک؛ کی لکڑی سے نکالا جاتا ہے ۔
Morina persica Noun بیخ اخوار
Morinda citrifolia Noun آل ، عل
Morindin Noun ایک قسم کا بلوری زرد رنگ ۔
Morinel Noun ایک سادہ لوح پرند جو آسانی سے پکڑ لیا جاتا ہے ۔ احمق آدمی ۔ بے وقوف شخص ۔
Moringa Noun جنس سہنجنا ۔
Moringa concanensis Noun سندھی مہوہ
Moringa oleifera Noun سہانجنا ، سینجن ، سوہانجنا
Morino Noun (معدنیات) سیاہ گارا پتھر ۔
Morion Noun بے جہلم یا مغز کا خود ۔ کھلا خود(بغیر چھجے کا ۔
Morioplasty Noun پلاسٹک سرجری
Morisco Noun مُور نسل کا فرد ۔ خصوصاً ہسپانوی ۔ مُوری ۔ ہسپانوی موری ۔
Morkin Noun وہ جانور جو مرض میں یا حادثے میں مرے ۔
Morling Noun مردہ بھیڑ کی کھال سے نکالی ہوئی اُون ۔
Mormaor Noun (قدیم اسکاچستان میں) صوبے کا ایک اعلٰی منتظم ۔
Mormon Noun مورمن ۔ عیسائیوں کے بزرگوں کا فرقہ کہا جاتا ہے ۔ مورمن یا اس فرقے سے متعلق ۔
Mormondom Noun مارمنوں کی جماعت ۔ ان کا علاقہ یا دستور ۔
Mormonism Noun مورمنیت ۔ مورمن فرقے کا نظریہ یا فلسفہ ۔
Mormonite Noun مارمن ۔