morning walk – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دنیا میں صحت و تندرستی سے قیمتی کوئی چیز نہیں ۔ اس لیے ہمیں چاہیےکہ ہم صبح سویرے سیر کریں ۔ صبح کی سیر سے ہمیں تازہ ہوا میں سانس لینے کا موقع ملتا ہے ۔ اور ہمیں زیادہ آکسیجن ملتی ہے ۔ جو آدمی روزانہ صبح کی سیر کرے وہ روزانہ حوش رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu