English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Morn Noun دن کا ابتدائی حصہ ۔ صبح ۔ سحر ۔ فجر ۔
Mornay Noun سفید چٹنی مسالےدار پنیر کی آمیزش کے ساتھ ۔
Morne Noun (قدیم) نیزے کا کند پھل ۔
Mornfully Adverb غم ناک انداز میں ۔ ماتمی انداز میں ۔
Morning صبح ۔
Morning after Adjective خمار ۔ اتار ۔ سستی ۔
Morning after pill
Morning air is cool Phrase صبح کی ہوا خنک لگتی ہے
Morning air seems cold Phrase صبح کی ہوا خنک لگتی ہے
Morning alba Noun اسہال بغمی ، اسہال بلغنی
Morning and evening gun ( بحری ) توپ جو صبح و شام داغی جاتی ہے ۔
Morning breeze was blowing Phrase بادِنسیم چل رہی تھی
Morning call Noun سہ پہر کی ملاقات ۔
Morning coat Noun ایک خاص تراش کا کوٹ جسکی پشت کا دامن نوک دار ہوتا ہے ۔
Morning devotion Noun صبح کی دعا یا نماز ۔ نماز فجر ۔
Morning dress Noun صبح کا مردانہ لباس ۔ کوٹ اور دھاری دار پتلون ۔ ٹریک سوٹ ۔
Morning edition Phrase صبح کی اشاعت
Morning exercises Adverb صبح کے اسمبلی دعا اور جھنڈے کی سلامی وغیرہ ۔
Morning gift Noun وہ تحفہ جو شوہر خلوت صحیحہ کے بعد صبح میں بیوی کو دیتا ہے ۔
Morning glory Noun (نباتیات) نیلوفر ۔
Morning glory Noun (نباتیات) نیلوفر ۔
Morning gun Noun وہ توپ جو امیر البحر کے جہاز یاچھاونی وغیرہ سے صبح کے وقت داغی جاتی ہے ۔ (س اعلان کے لیے کہ صبح ہو گئی ۔
Morning land Noun مشرق ۔ پورب ۔
Morning morn
Morning noon and night
Morning office Noun صبح کی نماز ۔
Morning prayer Noun گرجے میں ہونے والی صُبح کی عبادت ۔ عبادت صبح ۔ دعائے صُبح ۔
Morning room Noun دن کے وقت نشست و برخاست کا کمرہ ۔
Morning shows the day Idiom ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات ! ۔
Morning sickness Noun صبح کی متلی ۔ صبح کے وقت کا امتلا جو حمل کے ابتدائی مہینوں کی خصوصیات میں شامل ہے ۔