English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monochromatmonochromate
Monochromatophil Noun جو ایک رنگ میں رنگا جانا پسند کریں
Monochromator یک رنگ ضیابار ۔ ایک ایسا آلہ جو مفردطول موج یا یک رنگ روشنی کا انتخاب کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ مفرد طول موج وسیع تر تابکاری یا ذرے سے منتخب کی جاتی ہے ۔ اسے ایکسرے اور طیفی ضیاپیمائی میں استعمال کرتے ہیں ۔
Monochrome Noun وہ تصویر جس میں ایک ہی رنگ کے کئی روپ بھرے گئے ہوں ۔
Monochrome adapter Noun مونو کروم ایڈاپٹر ۔ ایک ویڈیو ایڈاپٹر جو پیش منظر رنگ کے لیے ویڈیو سگنل پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Monochromemonotint
Monochromically Adverb یَک رَنگی سے
Monochromicmonochromical
Monochromist Noun ایک رَنگ سے تَصویر بنانے والا فنکار
Monochromous Adjective یک رنگ۔ ایک ہی رنگ کا ۔
Monochromy Noun یَک رَنگی ۔ یَک رَنگی مُصَوّری
Monociliate Adjective (حیوانیات) یک پلکہ ۔
Monocle Noun یَک چَشمی ۔ ایک عدسے والی عینک
Monocled Adjective ایک عدسے کی عینک لگانے والا
Monoclinal Adjective یَک رُخی ۔ ایک طَرَف جھُکا ہُوا ۔ جیسے طبقہ یا پرت
Monoclinally Adverb یَک رُخ نشیبی انداز میں
Monocline Noun یَک رُخ نشیبی ڈھانچہ ۔ یَک میل
Monocline system یک میلان نظام ۔ ایسا قلمی نظام جس کی تخصیص تشاکل کے دو تہی محور یا تشاکل کے ایک پلین سے ہوتی ہے ۔ مثلاً جپسم ، ایک یونٹ سیل تین غیر مساوی محوروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جن میں سے ایک بقیہ دو کے عمودی جبکہ ان کا میلان ترچھا ہوتا ہے ۔
Monoclinic Adjective مائلہ ۔ قلم پذیری کے نظام کی مُتعَلِق
Monoclinic system Noun مائلہ نظام
Monoclinism Noun دو جِنسیّت
Monoclinous Adjective دو جِنسہ ۔ نر مادّی گُلہ
Monoclonal Adjective یک قلمیہ ۔ ایک ہی مجرد خلیے سے ماخوذ ۔ یک خلویہ ۔ ایک ہی قلمیے سے مصنوعی طور پر پیدا کردہ ۔ یک قلمی تریاقچے ۔
Monocolpate Adjective مونو کول پیٹ ۔ پولن ذرہ جو صرف ایک کول پس رکھتا ہے ۔ بہت سے پنکھڑی نما یک فلقیوں میں یہ صورت حال پائی جاتی ہے ۔
Monocondylar Adjective (حیوانیات)یک پلکہ ۔
Monocondylian Adjective (حیوانیات) ایک پشت سر کی قفلی رکھنے والا ۔ ایک موثری قندال رکھنے والا ۔
Monocoque Noun ایک قِسَم کی ہوائی جہاز کی بناوَٹ
Monocotyledon Phrase مونو کاٹی لیڈن ، یک دالہ : ایسا پودا جس کے بیج سے صرف ایک برگ تخم پیدا ہو ۔
Monocotyledonmonocotmonocotyl
Monocotyledonous Adjective یَک دالہ ۔ یَک فلقہ