English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Monocotyledons | Adjective | مونو کوٹی لیڈنز ۔ یک فلقی ۔ یک وال ۔ انجیو سپرم کی دو بڑی تقسیموں میں سے ایک ۔ ایمبریو ایک فلقی پتے متوازی رگوں والے اور پھولوں کے حصے عام طور پر تین ہوتے ہیں ۔ ۴۰۰۰۰ انواع اور ۶۹ خاندان ہیں ۔ |
| Monocracy | Noun | شَخصی حکُومت ۔ ایک شَخَص کی حکُومت ۔ |
| Monocrat | Noun | آمر ۔ مطلق العنان ۔ |
| Monocratic | Adjective | شَخصی حکُومت سے مُتعَلِق |
| Monocrotic | Adjective | یک ضربی نبض ۔ |
| Monocrotous | Adjective | یکّ ضربی نبض ۔ |
| Monocular | Adjective | یَک چشمی ۔ ایک آنکھ والا ۔ کانا ۔ |
| Monocular banyan | Noun | یک چشمی پٹی ۔ |
| Monocular diplopia | Noun | یک چشمی دو نظری |
| Monocular vision | Noun | ایک آنکھ سے دیکھنا |
| Monocularity | Noun | یک چشم یا یک چشمہ ہونا ۔ |
| Monocularly | Adverb | یک چشمی طور پر ۔ ایک آنکھ سے ۔ یک چشمی ۔ |
| Monocule | Noun | یک چشم ، کانا |
| Monoculous | Adjective | یک چشمی ۔ یک چشم ۔ |
| Monocultural | Adjective | یَک فَصلہ ۔ یَک برداشتہ |
| Monoculture | Noun | یک فَصلی ۔ ایک فَصَل کی کاشت ۔ یَک برداشتی |
| Monoculus | Noun | یک چشمی شخص یا مخلوق ۔ ایک قسم کا بہت چھوٹا قشریہ ۔ |
| Monocycle | Noun | یَک پہیہ ۔ ایک پہیے والا سائیکل |
| Monocyclic | Adjective | ایک پہیے والی سائیکَل ۔ سالانہ پَودا ۔ یَک چرخہ ۔ |
| Monocycly | Noun | یَک چرخی ۔ یَک مرغولی ۔ یَک دوری |
| Monocyst | Noun | (مرضیات) یک حصالہ سلعہ ۔ وہ گومڑ جس میں ایک ہی حصالہ ہو ۔ |
| Monocyte | Phrase | مونو سائیٹ : فقاریہ جانداروں کے خون میں سب سے بڑے لیو سائیٹس ۔ |
| Monodactyle | Adjective | یک انگشت ۔ یک پنجہ ۔ |
| Monodactylous | Adjective | یک انگشت ۔ یک پنجہ ۔ |
| Monodactylousmonodactyl | — | — |
| Monodelph | Noun | (حیوانیات) پستان دار کی ایک جنس ۔ مشیمی حیوانات ۔ |
| Monodelpha | Adjective | مونو ڈیلفا ۔ یوتھیریا ۔ اعلیٰ درجہ کے حیوان جن کی تھیلی نہیں ہوتی ۔ پیشاب اور تولید کے اعضا الگ الگ اور مقعد کی نالی مکمل طور پر علیحدہ ہوتی ہے ۔ غدود موجود ہوتے ہیں ۔ ان کا رحم ایک ہی ہوتا ہے ۔ شیمی حیوانات ۔ یک رحماں ۔ |
| Monodelphian | Adjective | مشیمی حیوانات سے متعلق ۔ |
| Monodelphous | Adjective | مشیمی حیوانات سے متعلق ۔ |
| Monodentate ligand | Phrase | مونوڈنٹیٹ لیجنڈ : ایسا لچنڈ جو وسطی دھاتی ایٹم کو صرف ایک الیکٹرانی جوڑا دیتا ہے ۔ |