English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monoamineoxidase inhibitor دیکھو ۔
Monoanesthesia Noun ایک عضو کی بے حسی
Monoatomic molecule یک جوہری مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو صرف ایک ایٹم (جوہر) پر مشتمل ہوتا ہے ۔ مثلاً Nc, Hc وغیرہ ۔
Monoaurally Adverb یک گوشی طریقے سے
Monobasic Adjective یک اساسہ ۔ یک اساسی ۔ ایسا تیزاب جِس میں ہائیڈروجن کا ایک جوہر ہوتا ہے
Monobasic acid یک اساسی تیزاب ۔ ایسا تیزاب جس میں صرف ایک بدل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوتا ہے ۔ اور نمکیات کی صرف ایک سیریز تشکیل دیتا ہے ۔ مثلاً HCL اور HNO وغیرہ ۔
Monobasicity Noun یک اساسگی ۔ یک اساسیّت ۔
Monoblastic Adjective یک نہوضی ۔
Monobrachius acephalus Noun ایک بازو اور سر کے بغیر
Monocardian Adjective ایک دل والا ۔
Monocarp Noun یک فصلہ درخت ۔
Monocarpellary Adjective یک ثَمَر برگ ۔ ایک بُقچہ والا
Monocarpic Adjective ایک بار پھل دے کر مُرجھا جانے والا
Monocarpous Adjective یک فَصلہ ۔ یک بُقچوی ۔ یک ثَمرہ
Monocausal Adjective ایک سبب پر مبنی ۔ یک سببی ۔ ایک قضیے پر مبنی ۔
Monocephalous Adjective ایک سر والا ۔ یک سرا ۔ ایک سری ۔
Monoceros Noun ایک سینگ والا جانور ۔
Monocerous Adjective مونو سیرس ۔ ایک سینگ والا ۔ ایک سینگ والے حیوان ۔
Monocgrome Adjective مونو کروم ۔ مانیٹر کا ، مانیٹر یا اس پر مشتمل جو صرف ایک رنگ ۔
Monochasial Adjective مونو چیزئیل ۔ کوبیایا گھبیا قسم کی پھول داری جس میں بنیادی شاخ ایک پھول میں ختم ہوتی ہے اور یہ بغلی ساقچہ ایک ہی پیدا کرتی ہے ۔
Monochlamydeous Adjective (نباتیات) یک قبائیہ ۔ یک خولیہ ۔
Monochloro Adjective جزو ترکیبی جو کسی مرکب میں کلورین کا ایک مساوی گرفتہ ظاہر کرنے کے لیے آتا ہے ۔
Monochord Noun یَک تارا ۔ ایک تار والا ساز
Monochorea Noun ایک عضو کا رعشہ
Monochorionic Noun ایک بیضہ سے دو جڑواں بچے بننا
Monochromatic Adjective یک لونی ۔ یک رَنگ ۔ ایک رَنگ والا
Monochromatic lamp Adjective وہ لیمپ جس سے یک رنگی روشنی نکلتی ہے ۔
Monochromatically Adverb یک لونی طور پر ۔
Monochromaticity Noun یَک رَنگی
Monochromatism Noun رنگوندھا پن ۔ مکمل رنگوندھ ۔ جس میں سب رنگ ایک سے دکھائی دیتے ہوں ۔