English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monkeyshine Noun بیوقُوفانہ چال یا شرارت
Monkeytype writers are chattering
Monkfish Noun گہرے پانی کی سمندری مچھلی کی ایک قسم ۔
Monkhood Noun جوگ ۔ فقیری ۔ راہبانیّت ۔
Monkish Adjective راہبانہ ۔ فقیرانہ ۔ زاہدانہ ۔ قلندرانہ ۔
Monkishly Adverb راہبانہ طور پر
Monkishness Noun راہبانیّت
Monks basil
Monks cloth
Monks hood
Monks papper tree
Monkship Noun راہب ہونا ۔ راہب کا درجہ یا منصب ۔
Monkshood Noun ایک زہریلا پودا ہے جسے تھوہر بھی کہتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں قدیم زمانے میں جنگجو افراد اپنے دشمنوں کے آبی ذخائر کو اس کی مدد سے زہر آلود کرتے تھے ۔ اس زہر سے منہ میں جلن اور سنسناہٹ پیدا ہوتی ہے پھر یہ سن ہو جاتا ہے ۔ زہر کا اثر جب آنتوں تک پہنچتا ہے تو شدید قے کے دورے اُٹھتے ہیں اور دم گھٹنے سے موت واقع ہو جاتی ہے ۔

Monmerets pulse
Monmouth Noun ایک قسم کی گول اور چپٹی ٹوپی جو پہلے فوجی پہنتے تھے ۔
Monmouth cap Noun ایک قسم کی گول اور چپٹی ٹوپی ۔
Monmouth cock Noun فوجی ٹوپی کا طرّہ ۔
Mono Adjective یک جوہری ۔ یک اساسی ۔
Mono acid Noun یک تیزابی ۔ یک ترشی ۔ یک گرفتہ ۔
Mono amine oxidase inhibitormaoi
Mono basic Adjective یک اساسہ ۔ یک اساسی ۔
Mono carboxylic Adjective یک گرِفتہ اصلیتی کاربوکسائل کی ایک گروہ پر مُشتَمِل
Mono carp Noun یک فَصلہ ۔ ایک بار پھَل دینے والا پَودا
Mono mon Prefix سابقہ بمعنی ۔ ایک واحد ۔
Mono phobia Phrase تنہائی کا خوف
Mono syllabic یک رکنی ۔
Monoacidmonoacidicmonacid
Monoamin oxidase Noun ایک کیمیائی خمیر جو ایمائن کی تکسید کرتا ہے ۔ مونو امائن آکسیڈیز
Monoamine exidase مانوامین آکسیڈیز ۔ ایک خامرہ ۔