monocline system – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

یک میلان نظام ۔ ایسا قلمی نظام جس کی تخصیص تشاکل کے دو تہی محور یا تشاکل کے ایک پلین سے ہوتی ہے ۔ مثلاً جپسم ، ایک یونٹ سیل تین غیر مساوی محوروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جن میں سے ایک بقیہ دو کے عمودی جبکہ ان کا میلان ترچھا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu