English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monodic Adjective یَک صُوتی نُوحے کے مُتعَلِق ۔ ماتمی ۔
Monodically Adverb ماتمی انداز سے ۔ مرثیے کے طور پر ۔ نُوحے کے طور پر
Monodist Noun المیہ نِگار ۔ مرثیہ نِگار
Monodize Verb ماتمی بنانا ۔
Monodon Adjective مونوڈان ۔ ابو قرن ۔ یک ناب ایک لمبا دانت رکھنے والا حیوان ۔
Monodrama Noun یَک شَخصی ڈراما
Monodramatic Adjective یَک شَخصی ڈرامے کے مُتعَلِق
Monodramatist Noun یَک شَخصی ڈرامے کا اداکار یا مُصَنِّف
Monody Noun مرثیہ ۔ یونانی المیہ کا ایک راگ جِسے ایک شَخَص گاتا ہے۔
Monoecia Noun (نباتیات) نر مادہ پودوں کی ایک جنس ۔
Monoecious Phrase مونوسی اس : ایسا پودا جس پر نر اور مادہ جنسی خلیے موجود ہوں ۔
Monoeciously Adverb دو جِنسی طریقے سے
Monoeciousmonoicousmonecious
Monoecismmonoecy
Monofilamentmonofil
Monogam Noun وہ پودا جس میں صرف ایک پھول ہوتا ہے اور اس کے حامل زر آپس میں ملے ہوتے ہیں ۔
Monogamia Noun (نباتیات) پودوں کی ایک جنس جس میں صرف ایک پھول ہوتا ہے ۔
Monogamian Adjective یک زوجی ۔
Monogamic Adjective یک زوجی ۔
Monogamist Noun یک زوجی پر یقین رکھنے والا
Monogamistic Adjective یَک زوجی کا یا اِس کے مُتعَلِق
Monogamous Adjective یک زوجگی کا دستور اختیار کرنے والا ۔ ایک شادی کا اصول اختیار کرنے والا ۔
Monogamously Adverb یَک زوجی کی اصُول پر
Monogamousmonogamic
Monogamousness Noun یَک زوجیّت
Monogamy Adjective یک زن و شوہر پر مشتمل خاندان ایک ہی شادی کرنے کا رواج ۔
Monogastric Adjective یک معدہ دار ۔ یک شکمہ ۔
Monogenesis Adjective مونو جینسز ۔ وحدت اصل ۔ غیر جنسی تولید ۔
Monogenesismonogeny
Monogenetic Adjective یَک اصَل ۔ ایک تَخلیقی عمل سے پَیدا ہونے والا ۔