English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monitor Verb دیکھ بھال کرنا ۔ نگرانی کرنا ۔ جانچنا ۔ نشریات اور ان کے معیار کو جانچنا ۔
Monitored Verb ٹیلیفون سنا ، چیک کیا ۔
Monitoress Noun نِگران عورت کا لَڑکی
Monitorial Adjective مانیٹر کا یا اس سے متعلق ۔
Monitorial school Adjective وہ سکول جس میں بڑے طلبہ مانیٹروں کو پڑھایا جائے اور وہ دیگر طلبہ کو پڑھائیں ۔
Monitorially Adverb مانیٹر کی طرح ۔
Monitorily دھمکی سے ۔
Monitoring Noun مانیٹرنگ ۔ درجہ حرارت نبض پسینہ بہنا اور بلڈ پریشر کے عارضہ کا تدریجی ریکارڈ ۔
Monitoring of blood glucose self abuse Noun اس کا مخفف ایس ایم بی جی ہے ، انگلی کے ذریعے سے ہیموگلوبن (اے) کا اطلاق کیا جاتا ہے
Monitoring software Noun مانیٹرنگ سافٹ ویئر ۔ پروگرام یا پروگرامز کا ایک سیٹ جو کمپیوٹر بیسڈ سسٹمز اور نیٹ ورکس کی نگرانی کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Monitorship Noun مانیٹری ۔ نِگرانی ۔ نظارت ۔ نیابت
Monitory Noun (پوپ یا اُسقُف کا تنبیہی خط یا فرمان ۔
Monitress Noun تنبیہ کرنے والی ۔ ناصحہ ۔ لڑکیوں کے مدرسے کی مانیٹر ۔
Monitron Noun مندرجہ بالا کیفیات ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔
Monk Noun راہَب ۔ قلَندر ۔ جوگی ۔ دَرویش ۔ تپَسّوی
Monk bat Noun جمیکا کی چمگادڑ ۔
Monk fish Noun ایک قسم کی شارک مچھلی ۔
Monk latin Noun غلط یا بگڑی ہوئی لاطینی زبان جو راہب بولتے ہیں ۔
Monk seal Noun بحیرہ روم کی سگ ماہی جس کا پیٹ سفید ہوتا ہے ۔
Monkdom Noun رہبانیت ۔ جماعت راہبان ۔
Monkery Noun راہبانہ عقائد و عِبادات
Monkey بندر ۔
Monkey around monkey about
Monkey block Noun چول چھلا سے بندھا لکڑی کا ٹکڑا ۔
Monkey bread Noun کَدّو سے مُشابہ خُوردنی پھل
Monkey bread tree Noun گورکھ املی ، بواباب
Monkey business Noun مذاق ۔ شرارت ۔ بیہُودہ طرزِ عمل
Monkey cup Noun کوزہ برگ پودا ۔ ایک قسم پودا جس کی پتیاں جھرجھری سے مشابہ ہوتی ہیں ۔
Monkey engine Noun بھاری مشینی ہتھورا ۔ دھمس ۔ دَمُوسہ ۔
Monkey face Noun بندر جیسی شکل ۔