monkshood – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک زہریلا پودا ہے جسے تھوہر بھی کہتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں قدیم زمانے میں جنگجو افراد اپنے دشمنوں کے آبی ذخائر کو اس کی مدد سے زہر آلود کرتے تھے ۔ اس زہر سے منہ میں جلن اور سنسناہٹ پیدا ہوتی ہے پھر یہ سن ہو جاتا ہے ۔ زہر کا اثر جب آنتوں تک پہنچتا ہے تو شدید قے کے دورے اُٹھتے ہیں اور دم گھٹنے سے موت واقع ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلِ تاج الملک ۔ ایک قسم کا پودا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک زہریلا پَودا ۔ ناگ پھنی

🔹 Roman Urdu