English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monkey faced Adjective بوزنہ رو ۔ بندر جیسی شکل والا ۔
Monkey flower Noun ایک چمکدار زرد پھول اور اس کا پودا ۔
Monkey gaff Noun بڑے جہاز کا چھوٹا موٹا لٹھا ۔ جس کا ایک سرا اگلے اور ایک پچھلے پر رکھا رہتا ہے ۔
Monkey grass Adjective منکی گراس ۔ جھاڑو بنانے کے لیے مخصوص جھاڑی کی کھردری شاخیں ۔
Monkey has bitten ali Phrase بندر نے علی کو کاٹ لیا ہے
Monkey jack Adjective منکی جیک ۔ شیرہ خارج کرنے والا درخت ۔ پتے سادہ اور متبادل ہوتے ہیں ۔ گوشک لمبے پت جھاڑ چھوٹے پھول باقاعدہ اور یک جنسئیے ۔ پھل خوردنی ۔ چٹنی بنانے کے کام آتا ہے ۔
Monkey jacket Noun چھوٹا چُست کوٹ
Monkey jacket Noun چھوٹا چُست کوٹ
Monkey nut Noun مونگ پھلی ۔
Monkey pot Noun ایک برازیلی درخت کے پھل کا سخت چھلکا ۔
Monkey puzzle Noun ایک قسم کا خار دار درخت ۔
Monkey rail Noun جہاز میں لگا ہوا لکڑی کا آرائشی ٹکڑا ۔
Monkey rope
Monkey shine Adjective بندر جیسا شرارتی پن ۔ پھرتی ۔ تیزی ۔
Monkey shines Noun (عام) شرارت ۔ نقل (بندروں جسیی)
Monkey suit Noun وردی ۔ رسمی لِباس ۔ فوج یا بحریہ کی مُکمَّل وردی
Monkey tricks Adjective شوخی ۔ شرارت ۔ پھرتی ۔ تیزی ۔ تیزتراری ۔
Monkey wrench Noun بندر سنسی ۔ ایک قِسَم کی سنسی جِس کے دہانے کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہے
Monkey wrench Noun بندر سنسی ۔ ایک قِسَم کی سنسی جِس کے دہانے کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہے
Monkeyfy Verb بندر کی طرح بنا دینا ۔ تمسخر آمیز بنا دینا ۔
Monkeyish Adjective بندر جیسا ۔ میمون صفت ۔ میمون خصلت ۔
Monkeyishness Noun بندر جیسا ہونا ۔ میمون خصالی ۔
Monkeyism Noun بندر کی سی حرکت ۔
Monkeys are very fond of banana there are fixed places where people go daily and give bananas to monkeys
Monkeys chatter Adjective بندر غراتے ہیں ۔
Monkeys have not long tails Phrase بندروں کی دمیں لمبی نہیں ہوتیں
Monkeys tail
Monkeys were hopping about frome branch to branch of trees Phrase بندر درختوں کی شاخوں پر ادھر اُدھر اُچھل رہے تھے
Monkeys were jumping from one tree to another Phrase بندر ایک پیڑ سے دوسرے پیڑ پر کود رہے تھے
Monkeys were not jumping from one tree to another Phrase بندر ایک پیڑ سے دوسرے پیڑ پر نہیں کود رہے تھے