monkey jack – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

منکی جیک ۔ شیرہ خارج کرنے والا درخت ۔ پتے سادہ اور متبادل ہوتے ہیں ۔ گوشک لمبے پت جھاڑ چھوٹے پھول باقاعدہ اور یک جنسئیے ۔ پھل خوردنی ۔ چٹنی بنانے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu