English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mongolism Adjective وہ ذہنی معذوری جس میں چہرے کی مشابہت منگولوں سے ہو جائے ۔
Mongolismmongolianismmongolian idiocy
Mongoloid Noun منگولی ۔ منگولی نسل کا آدمی ۔
Mongolot Noun, Adjective ایک ہی زبان بولنے والا ۔ یک لسانی انسان ۔ ہم زبان ۔
Mongoose Noun نیولا ۔ نمس ۔ سفید لیمُور ۔ گوشت خور میمل جانور
Mongrel Adjective دوغلا ۔ دو نسلی ۔ جس کی نسل ایک نہ ہو ۔
Mongrelism Noun دوغلے پن کی حرکت ۔
Mongrelize Verb نسل میں میل کرنا ۔ مَخلُوط النسل بنانا
Mongrelly Adverb دوغلے پن سے ۔ مَخلُوط طور پر
Monial Noun (تعمیرات) روشندان کی عمودی سلاخ ۔ میان پٹی ۔
Monial court عدالت ازدواجی ۔
Moniba Name منیبہ ۔ حق کی طرف آنے والی ۔
Monied Adjective دولت کا ۔ مالی ۔ مالدار ۔ دولت مند
Monik Name مونیک ۔ مشورہ دینے والی ۔
Monika Name مونیکا ۔ رائے دینے والی ۔
Monikermonicker
Monilated Adjective تسبیح نما ۔ تسبیحی ۔ تسبیح مانند ۔
Monilia مونیلیا ۔ کینڈائیڈا ۔
Moniliasis مونی لیاسس، کینڈائڈا کی نوع کے ساتھ عفونت سے ہونے والا مرض
Moniliform Adjective تسبیح نما ۔ تسبیحی ۔ تسبیح مانند ۔
Moniliformly Adverb تسبیحانہ انداز میں
Monilifornuis streptobacillus Noun چوہے کاٹنے کے بعد بخار کا سبب بننے والے جرثومے
Monimize Verb کم سے کم کرنا مختصر ترین کرنا کم سے کم اہمیت دینا نہایت کم کر کے دکھانا کم سے کم حصہ یا تناسب سمجھنا ۔
Monism Noun توحید ۔ وحدانیّت ۔ واحدیّت ۔ صِرف ایک ذات پر عقیدہ
Monist Noun وحدانیّت کا قائل ۔ وحدت پرست ۔ توحید پرست ۔ صِرف ایک رَب پر یقین رَکھنے والا
Monistic Adjective وحدت پرستانہ ۔ وحدت وجود کا ۔ وحدت جوہر کا
Monistically Adverb وَحدت پرَستانہ طور پر ۔ وحدانیّت کے طریقے سے
Monisticmonistical
Moniter Noun مانیٹر ۔ ایک ایسی ڈیوائس جس پر کمپیوٹر کے ویڈیو ایڈاپٹر کے ذریعے بنائے گئے انءجز دکھائے جاتے ہیں ۔
Monition Verb (کلیسائی قانون) تنبیہ نامہ جاری کرنا ۔