moloch – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مولوک ۔ چھپکلی ۔ آسٹریلیا کی خاردار چھپکلی ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کے جسم پر تیز کانٹے ہوتے ہیں ۔ صرف چیونٹیاں کھاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدیم کنعانی بت جس پر بچے قربان کیے جاتے تھے ۔ قاہر ۔ جابر وجود جو جانوں کی قربانی لے ۔

🔹 Roman Urdu