English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Molochize Verb قربانی دینا۔ قربان کرنا ۔
Molossian Adjective مولوشیا سے متعلق ۔
Molossian dog hound
Molossus moloss
Molotov bread basket Noun ایک قسم کا ڈبہ جس میں آتش گیر اور آتش زن بم رکھے رہتے ہیں ۔
Molotov cocktail Noun آتش زن دستی بم ۔
Molotovcocktail
Moltbritmoult
Molten Adjective گداختہ ۔ پِگھلا ہوا ۔ گرمی سے پِگھلا ہوا
Moltenly Adverb ڈھالنے کے طور پر ۔ پِگھلانے کے ذریعے
Molter Noun پر جھاڑنے والا ۔ کینچلی بدلنے والا
Molto Adverb اور ذیادہ ۔ بُہت
Molucca Noun جزیروں کے ایک مجموعے کا نام ۔
Molucca bean Noun ایک قسم کا پھل ۔
Moly Noun جنگلی لہسن ۔ مُولی ۔ طلِسمی بُوٹی ۔ جادُو کی بُوٹی
Molybdate Noun مولبڈک تیزاب کا نمک
Molybdates مولبڈیٹس ۔ ٹنگ سٹیٹس کی مشابہت رکھنے والے مولبڈک ایسڈ کے نمکیات انہیں دھاتی مزاحمت کاروں کی حیثیت سے ملخصوص اینٹی فریزز (دافع بردت) استعمال کیا جاتا ہے ۔
Molybdenite Noun گریفائٹ جیسا ۔ جو مولبڈینیم کی بڑی کچ دھات ہے
Molybdenum Phrase مولبڈینم : ایک عنصر جوہری وزن 95.94 ، جوہری عدد 42 ، ایک سخت سفید دھات لوہا سے مشابہ ،کثافت اضافی 10.2 نقطہ پگھلاﺅ 2620 سینٹی گریڈ ،مخصوص فولادوں اور بھرتوں کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی علامت mo ہے ۔ نائٹروجن سے مرکبات بنانے کےلیے اس کی موجودگی ضروری ہے ۔ مولبڈینم آزاد نائٹروجن سے نائٹروجنی مرکبات بنانے میں عمل انگیز کا کام دیتا ہے ۔
Molybdenum steel مولبڈینم فولاد مولبڈینم کا 0.2 سے 0.3 فیصد فولاد میں شامل کرنے سے نفیس بھرت تشکیل پاتی ہے ۔ مولبڈینم فولاد آسانی سے تیار ہو جاتا ہے ۔ اسے سٹین لیس اور سیمی سٹین لیس سٹیلز کے جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Molybdenum sulphides mos2 مولبڈینم سلفائیڈز ۔ تہہ دار دھانچہ ہوتا ہے اور ٹھوس چکناہٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ MoS3 اور Mo2S3 بھی مشہور سلفائیڈز ہیں ۔
Molybdenum trioxide molybdicanhydride
Molybdic Adjective مولیبڈینم سے ماخوذ ۔ جس میں مولیبڈینم کی گرفت اونچی ہوتی ہے ۔
Molybdic acid h2moo4
Molybdite Noun مولیبڈینم کا ٹری آکسائیڈ ۔
Molybdous Adjective مولبڈینم کی خصُوصیات رکھنے والا
Mom Noun ماں ۔ والدہ ۔ اَمّی
Mom and pop
Momble Verb برا سلوک کرنا ۔ گالیاں دینا ۔ ابتری کرنا ۔
Momen Name مومن : امن دینے والا ۔ ایمان لانے والا ۔