English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moment | لمحہ ۔ | |
| Moment axis | Noun | وہ خط جو اپنی لمبائی اور سمت سے بالترتیب جفت کا معیار اثر ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Moment magnetic | — | — |
| Moment of a couple | Noun | دو مخالف قوتوں کی عمودی دوری اور ان میں سے کسی ایک کا حاصل ضرب ۔ |
| Moment of a force | Noun | قوت کا معیار اثر ۔ |
| Moment of couple | Noun | مل جگ کا گھوم کار ۔ |
| Moment of force | Phrase | قوت کا معیار اثر : جسم کو گردش دینے کے لیے جس پر اس کا اطلاق کیا جاتا ہے ۔ قوت کے رجحان کی پیمائش ۔ |
| Moment of iertia | Phrase | جمودی معیار اثر : جسم کے ہر عنصر کی کمیت اور محور اس کے فاصلے کا مربع کے حاصل ضرب کا مجموعہ ۔ |
| Moment of inertia | Noun | جمودی معیار اثر ۔ |
| Moment of momentum | Noun | (گردش کرتے ہوئے جسم کا)معیار حرکت اور محور سے اس کی دوری کا حاصل ضرب ۔ |
| Moment of truth | Adjective | آزمائش کا لمحہ ۔ کانٹے کا وقت ۔ مشکلات کے پل ۔ |
| Momenta | Adjective | پل بھر کا ۔ چند لمحوں کا ۔ قلیل وقت کا ۔ |
| Momental | Adjective | (متروک) ناپائیدار ۔(ریاضی) معیار حرکت سے متعلق ۔ |
| Momentarily | Adverb | پل بھر کے لیے ۔ عارضی طور پر ۔ لمحاتی طور پر |
| Momentariness | Noun | لمحانیّت ۔ فانیّت ۔ آنیّت |
| Momentary | Adjective | لمحاتی ۔ مُسَلسَل ۔ عارضی ۔ کم عُمر ۔آنی |
| Momentary aspect | Noun | لمحاتی پہلو ۔ |
| Momently | Adverb | ہر لمحے ۔ لمحہ بہ لمحہ ۔ پل سے پل تک ۔ دم بدم |
| Momentous | Adjective | عظیم لمحے ۔ یادگاری |
| Momentously | Adverb | اہمیّت کے ساتھ ۔ وَقت کے ساتھ ۔ اہم طور پر |
| Momentousness | Noun | شان ۔ عظمت ۔اہمیّت ۔ تمکنت |
| Momentum | Noun | حَرکت کا معیارِ اثر ۔ مِقدارِ حَرکت ۔ زورِ حَرکت |
| Momil | Name | مومل ۔ امیدوار ۔ |
| Momin | Name | مومن ۔ ایمان والا ۔ |
| Momina | Name | مومنہ ۔ ایمان لانے والی ۔ |
| Momism | Noun | مادر پرستی |
| Momma | Noun | موما ۔ مما ۔ ماما ۔ امی جان ۔ ماں جی ۔ والدہ ۔ |
| Momme | Noun | جاپانی ناپ تول کا پیمانہ جو ۳۔۷۵ گرام کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| Mommer | Noun | (عام) ناٹک والا ۔ ناٹنکی ۔ ناٹک کا ایکٹر ۔ پہروپیا ۔ |
| Mommy | Noun | ممی ۔ امی جان ۔ ماں جی ۔ والدہ ۔ |