English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mohegan Noun الگونکی ریڈ انڈین کا ایک قبیلہ
Mohhai Name محی ۔ زندہ کرنے والا ۔
Mohi Name محی: زندگی عطا کرنے والا ۔ حیات بخشنے والا ۔
Mohican Noun شمالی امریکہ کے علاقے کنکٹی کٹ کے قدیم امریقی قبیلے کا فرد ۔
Mohican mohigan
Mohisna Name محصنہ ۔ پرہیز گار پارسا عورت نیک پاک پاکیزہ ۔
Mohkam Name محکم : قائم ۔ مضبوط ۔ استوار ۔
Mohlab Name مہلب: بنو امیہ خاندان کے ایک خلیفہ عندالمک بن مروان کے ایک سپہ سالار کا نام ۔
Moho Noun پیلے پروں والا ایک نایاب پرندہ ۔
Moho mohorovicic discontinuity
Mohock Noun شریف بد مُعاش
Mohock mohawk
Mohoohoo Noun سفید گینڈا ۔
Mohorovicic discontinuity moho
Mohrs salt
Mohrs salt
Mohs scale Phrase موھ سکیل : سخت پن معلوم کرنے کے لیے فرائیڈرک موھ (friedrich mohs) کا بیان کردہ سکیل ۔
Mohs scale Phrase موھ سکیل : سخت پن معلوم کرنے کے لیے فرائیڈرک موھ (friedrich mohs) کا بیان کردہ سکیل ۔
Mohsan ali shah very much لیکن میں محسن علی شاہ کو بہت پسند کرتا ہوں
Mohsana Name محسنہ ۔ مدد گار حمایتی احساس کرنے والی ۔
Mohsin Name محسن: احسان کرنے والا ۔ بھلائی کرنے والا ۔
Mohsin is not able to walk Phrase محسن سے چلا نہیں جاتا
Mohsinaan Name محسان ۔ بھلائی کرنے والا ۔
Mohtaram Name محترم : قابلِ عزت ۔ ذی عزت ۔ مکرم ۔
Mohtida Name مہتدیٰ: ہدایت کیا گیا ۔ ہدایت یافتہ ۔
Mohtidi Name مہتدی: ہدایت یافتہ ۔ ہدایت پانے والا ۔
Mohtsib Name محتسب ۔ حساب لینے والا ۔
Mohur Noun مُہر ۔ گنی ۔ کلدار اشرفی ۔
Moider Verb غلط ملط کرنا ۔
Moidore Noun پرتگالی سنہری سکہ ۔ جو کافی عرصہ انگلستان میں رائج رہا ۔