moin ud din ahmed qureshi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔ آپ جولایی 18، 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک نگران وزیراعظم رہے۔ معین قریشی ورلڈ بنک کے وائس پریزیڈینٹ بھی رہے۔

🔹 Roman Urdu