English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Modus agcndi Noun طریقہٴ عمل ۔ طرز عمل ۔
Modus operandi Noun اندازِ عمل ۔ ڈھنگ ۔ طریقہ کار ۔ طرزِ عمل
Modus vivendi Noun (امور متنازعہ کا ) عارضی تصفیہ ۔ (معاملات زیر تحقیقات کا ) بالفعل تصفیہ ۔ موقّت تصفیہ ۔
Moeeda Name موئیدہ ۔ تائیدیافتہ ۔
Moeen Name معین ۔ مدد کرنے والا ۔
Moenjo daro موہنجوڈارو ۔
Moet Noun ایک قسم کی شیمپین (شراب) ۔
Mofar Name موفر : حلیم ۔
Mofette Noun گندی اور بدبودار گیس کی تبخیر ۔ وہ غار جسسے گندی اور بدبودار گیس نکلتی ہے ۔
Mofettemoffette
Mofoor Name موفور: بہ افراط ۔ پورا ۔ مکمل ۔
Mofussil Noun مفصلات ۔ اضلاع ۔ صدر مقام سے دور کے مقامات ۔
Mogadon Noun تنویم پیدا کرنے والی بے خوابی کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا ۔
Mogalodactylous Noun بٹی انگلیوں والا(ہاتھ پاﺅ)
Mogen davidmagen david
Mogiarthria Noun لکنت مفصلی (جوڑوں کی)
Mogigraphia Adjective لکھنے والوں کے ہاتھ کا اینٹھن دار درد ۔
Mogilalia Adjective تتلانا لکنت ۔
Mogiphonia Verb آواز کا بیٹھ چانا ۔
Mognate com Adjective بڑا آدمی امیر صاحب ثروت کاروباری میدان میں ممتاز شخص ۔
Mogostocia Adjective تکلیف کے ساتھ بچہ جنائی تکلیف دہ وضع حمل ۔
Mogul Noun مغل ۔ منگولی ۔ (جمع) بہترین قسم کے تاش کے پتے ۔ بڑا تاجر ۔
Moguntine Adjective (جرمنی کے) ماینز سے متعلق ۔ وہاں کی چھپائی کے فن سے متعلق ۔
Mohair Noun انگورا کی بکری کا اُون یا اِس کی اُون سے بنا ہُوا کپڑا
Mohammadan law شرع محمدی ۔ قانون اسلامی ۔
Mohammedan Adjective اسلامی ۔
Mohammedanism Noun اسلام ۔ دین اسلام ۔ مذہب اسلام ۔
Mohammedanize Verb حلقہ اسلام میں لانا ۔ مسلمان بنانا ۔ مشرف بہ اسلام کرنا ۔
Mohawk Noun موہاک ۔ شُمالی امریکہ کے ہِندووں کا ایک قبیلہ
Moheeb Name مہیب: بھیانک ۔ خوفناک ۔