English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mixed conjugation Noun مخلوط گردان ۔
Mixed crop Noun ملی جلی فصل ۔
Mixed crystal Adjective ایک سے زیادہ اجزا سے بنا ہوا مخلوط بلور ۔
Mixed crystals مخلوط قلمیں ۔(ٹھوس محلول) دو یا دو سے زیادہ ٹھوس اشیاء کا یکساں آمیزہ جو محلول کے خشک ہونے پر قلمی صورت اختیار کر لیتا ہے ۔ محلول میں موجود مادےایک جیسی شکل میں قلمیں بنتے ہیں ۔
Mixed currency Noun ملی جلی کرنسی ۔
Mixed declension Noun ( لسانیات ) مخلوط گردان ۔
Mixed dentition Noun دودھ کے دانت لیعنی ملے جلے دانت
Mixed descent مخلوط نسل ۔
Mixed doubles Adjective ایسا کھیل جس میں دونوں طرف ایک مرد اور ایک عورت کھیلے ۔
Mixed economy ایسا معاشی نظام جس میں کچھ صنعتیں حکومت کی تحویل میں ہوں اور باقی پرائیوٹ ۔
Mixed economy econ Adjective نجی اور سرکاری سرمایہ سے قائم شدہ صنعتیں ۔
Mixed episodic Noun کم شدت اور وحشیانہ جنون ایک ہی دن میں باری باری طاری ہوتا ہے
Mixed farming Noun مخلوط کاشتکاری ۔ جس میں کھیتی بھاڑی کے علاوہ مویشی بھی پالے جائیں ۔
Mixed feeling Noun ملے جلے خوشی اور رنج کے جذبات ۔ احساسات ۔
Mixed grill Noun بھنے ہوے گوشت اور ترکاریوں کا آمیزہ ۔ مرکب ۔
Mixed hearting loss Noun ایصالی اور خسی نقص سماعت
Mixed larceny سرقہ مخلوط مثلاً مع اغوا یا قتل ۔
Mixed laws مخلوط قوانین ۔
Mixed lieberkuhn Noun بے نالی اور نالی والے غدود کی صلاحیت والے غدود
Mixed low residue Noun مرکب غزا
Mixed marriage Noun مختلف مذہب یا نسل کے افراد کے درمیان شادی ۔ مخلوط شادی ۔مخلوط خاندانوں میں شادی ۔
Mixed mathematics Noun عملی ریاضی ۔ ریاضیات عملی ۔
Mixed metal Noun بھرت ۔ مختلف دھاتوں کا مرکب ۔ کس کٹ ۔
Mixed metal oxides مخلوط میٹل آکسائیڈز۔ آکسائیڈز سے اخذ کردہ مرکبات جو دو یا دو سے زیادہ دھاتیں رکھتے ہیں یہ ایک بے قاعدہ تناسب میں آکسی سالٹس کے مکسچر کو گرم کرنے س حاصل کی جاتی ہے ۔
Mixed metaphor Noun مرکب ۔ بے جوڑ استعارہ ۔ مجموعہ ۔
Mixed mode Noun مخلوط جہت ۔
Mixed number Noun مَخلُوط عدد
Mixed or compound larceny سنگین سرقہ ۔
Mixed oxide Phrase مکسڈآکسائیڈ : ایسی ساخت جس میں آکسائیڈز آئنوں کی ایک پرت (array) میں دو یا دو سے زائد کیٹ آئنز (cations) ہوں ۔
Mixed presumptions مخلوط قیاسات ۔