mixed crystals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مخلوط قلمیں ۔(ٹھوس محلول) دو یا دو سے زیادہ ٹھوس اشیاء کا یکساں آمیزہ جو محلول کے خشک ہونے پر قلمی صورت اختیار کر لیتا ہے ۔ محلول میں موجود مادےایک جیسی شکل میں قلمیں بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu