English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mitt Noun بے اُنگَلیوں کا فیتہ دار دستانہ
Mittelschmerz Noun بین الطحت درد حیض کے وقفوں کے درمیان لاحق ہونے والا درد ۔
Mitten Noun بے اُنگَلی کا دَستانہ
Mitten mitt Noun ایسا دستانہ جس میں انگلیوں کی جگہ نہ ہو ، عورتوں کا ساعد پوش ۔
Mittened Noun دستانہ پوش ۔ دستانے پہننے والا ۔ دستانے استعمال کرنے والا ۔
Mittimus Noun سزائے قید کا حُکَم ۔ پَروانہ قید
Mity Noun دانے دار ۔ کرمک دار ۔
Mitzvah Noun دین یہود میں شرعی حکم ۔ شرعی حکم نامہ ۔
Mix Noun مرکب ۔ مسالہ ۔ آمیزہ ۔ اجزاء کا مرکب ۔ ملغوبہ ۔
Mix business with pleasure Verb سماجی اور سرگرمیاں ایک ساتھ کاروباری عمل میں لانا ۔
Mix in Verb ملوث ہونا ۔ آلودہ ہونا ۔ شامل ہونا ۔
Mix itmix it up
Mix up اُلجھانا ۔ اُلَجھنا ۔
Mixabilitymixableness
Mixable Adjective آمیزش کے قابل ۔ حل پذیر ۔ سما جانے والا ۔
Mixed Article مِلا ہُوا ۔ مُرَکَّب ۔ مَخلُوط ۔
Mixed account مخلوط حساب ۔
Mixed action مخلوط عادی ۔ مخلوط کاروائی ۔ دعاوی واپسی جائیداد غیر منقولہ ۔ پیداوار اور ہر جانہ ۔
Mixed albuminuria Noun پیشاب میں مخلوط البیومن
Mixed amputation Noun مختلف انواع سے کاٹنا
Mixed anesthesia Noun مخلوط بے حسی
Mixed aneurysmal Noun مرکب انورسما
Mixed aphasia Noun نام غلط بولے
Mixed astigmatism Noun ایک آنکھ میں دور نظری دوسری میں قریب نظری
Mixed bag Noun مختلف اشیا کا مجموعہ ۔ مخلوط ۔ مختلف کتابوں کا بستہ ۔
Mixed bathing Noun عورتوں اور مَردوں کا ایک جگہ نہانا ۔
Mixed blessing Noun, Adjective ایسا فائدہ جس میں نقصان کا پہلو بھی ہو ۔ رحمت کے ساتھ زحمت ۔
Mixed bud Noun مَخلُوط اکھوا
Mixed caste Adjective دوغلا ۔ دو نسلا ۔
Mixed chancre Noun منلوط آکلہ