English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mitraille Noun لوہے کے ٹکڑے ۔ کانٹی کا سرا وغیرہ جو پہلے توپ میں بھر کر پھینکے جاتے تھے ۔
Mitrailleur Noun کئی فائر کی بندوق ۔ کئی نال کی توڑے دار بندوق ۔
Mitrailleuse Noun کئی فائر کی بندوق ، ایک ساتھ بہت سے فائر کرنے والی بندوق ۔
Mitral کُلّاہی ۔ کُلّاہ نُما ۔ کُلّاہ نُما والو ۔ دِل کا والو
Mitral area Noun مسطراقی (دوہرے فعل والے)رقبہ
Mitral ateetic Noun دل کے والو کا بند ہونا ( کلاہی والو ) بوایی ( فم معدہ ) سوراخ کا بند ہو نا
Mitral defficency Noun مطرانی مرض
Mitral murmur Noun تاج نما حصہ بننے کی وجہ سے سرسراہٹ
Mitral stenosis Noun کلاہ نما کواڑی کی تنگی
Mitral valve Noun بائیں اُطاقِ قلب اور بائیں جوف قلب کے درمیان دو قوسی صمامہ ۔ کلاہی ۔ اِلکیلی صمامہ ۔
Mitral valves Adjective دل کے بائیں خانے کا کواڑ ۔
Mitral valvulotomy Adjective کُلاہ نُما ۔ پَگڑی کی شَکَل کا ۔ کَواڑی ۔ جَیسے دِل کے بَطین اور بائیں ایٹریَم کے دَرمیان والو
Mitralized pulse Noun نبض منشاری
Mitraq Name مطراق ۔ مثل ۔ مانند ۔ نظیر ۔ ہتھوڑی ۔
Mitre Noun دوگوشہ جوڑ ۔ جو دو لکڑیوں کے ملنے اور باہم ٹھیک بیٹھنے سے اس طرح پیدا ہو کہ زاویہ قائمہ بن جائے ۔
Mitre arch Noun دو آڑی شکلوں کت اتصال سے بننے والی خمدار شکل ۔
Mitre bevel Noun گنیا جس کا پھل ۴۵ ڈگری کے ذاویہ پر لگا رہتا ہے ۔
Mitre block Noun نیم قائمی شکر کا باریک تختہ ۔ وغیرہ ۔ جسکی مدد سے لکڑی کے نیم قائمی جوڑ بنائے جاتے ہیں ۔
Mitre block Noun نیم قائمی شکر کا باریک تختہ ۔ وغیرہ ۔ جسکی مدد سے لکڑی کے نیم قائمی جوڑ بنائے جاتے ہیں ۔
Mitre box Noun نیم قائمی شکل کا باریک تختہ ۔
Mitre dovetail Noun فاختہ دم جوڑ اور نیم قائمی جوڑ کا امتزاج ۔
Mitre valve Noun ایک قسم کا پتلی صمام ۔
Mitre wheels Noun اکلیلی چرخیاں ۔ دندانے دار پہیوں کی جوڑی ۔ پہیے ۔
Mitre wort Noun پودوں کی ایک جنس ۔
Mitred Adjective کٹا ہوا ۔ جڑا ہوا ۔
Mitred abbey Noun صاحب کلاہ ۔ صدر راہب ۔
Mitriform Noun کلاہ نما ۔ صدف روپارہ کی شکل کا ۔
Mitring Noun نیم قائمی بنانا ۔
Mitring machine Noun نیم قائمی سرے بنانے کی کل ۔
Mitscherlichs law of isomorphism