English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mizen chains Noun جہاز کی زنجیریں ۔ پس بند ۔ زنجیریں ۔
Mizen mast Noun سہ مستولی جہاز کا سب سے پچھلا مستول ۔
Mizen mast Noun سہ مستولی جہاز کا سب سے پچھلا مستول ۔
Mizen top Noun سہ مستولی جہاز کے سب سے پچھلے مستول کا مچان ۔
Mizen topgallant mast Noun سہ مستولی جہاز کے اوپر کا مستول ۔
Mizen topmast Noun نچلے سہ مستولی جہاز کے اوپر کا مستول ۔
Mizen topsail Noun سہ مستولی جہاز سے لگا بادبان ۔
Mizen yard Noun سہ مستولی جہاز کے سب سے پچھلے مستول کاکھم ۔
Mizenmizzen
Mizmar Name مضمار: میدانِ جنگ ۔
Mizmaze Noun آبلہ فریبی ۔ چکر میں ڈال دینا ۔
Mizraim was the father of the people of lud anam lehab naphtuhpathrus casluh and caphtorthe philistine people came from casluhgenesis 10 1314
Mizri Name مضری ۔ رسول اللہؑ کا لقب ۔
Mizzen Noun چھوٹے جہاز کا پِچھلا بادبان
Mizzenmast Noun دو مَستولی جہاز
Mizzentop Noun جہاز کا عرشہ یا چبُوترہ
Mizzle Noun پھوار ۔ ترشح ۔
Mizzly Adjective (وہ موسم)جس میں ترشح ہو ۔
Mizzy Noun کچھار ۔ لرزاں دلدل ۔ دلدل ۔
Mk Noun جرمن مارک کا اختصار ۔ مرقص ۔ خصوصاً انجیل کے حوالے سے ۔
Mk 870
Mks Noun میٹر ۔ کلو گرام ۔ سیکنڈ کا اختصار ۔
Mkssystem
Mkt Noun مارکیٹ کا اختصار ۔ مارکیٹ کا مخفف ۔
Ml Phrase ml ٍ: یہ اکائی ملی لیٹر کی علامت ہے ۔
Mle مخفف ہے ۔
Mlns Noun مخفف ۔
Mm Phrase mm : یہ اکائی ملی میٹر کی علامت ہے ۔
Mm Phrase mm : یہ اکائی ملی میٹر کی علامت ہے ۔
Mmemonic Noun نمونک ایک لفظ قافیہ یا دوسری میموری ایڈ جو ایک پیچید ہ یا طویللانفارمیشن کے سیٹ کو کسی سادہ او ر یاد رکھنےمیں آسان شے کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔