English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mixed property مخلوط جائیداد ۔
Mixed question مخلوط سوال ۔
Mixed question of fact and law امر واقعہ و قانون کا مخلوط سوال ۔
Mixed school Noun مخلوط مدرسہ۔ لڑکے اور لڑکیوں کا مخلوط مدرسہ ۔
Mixed syllogism قیاس مخلوط ۔
Mixed tithes افراد کی کمائی کا دسواں حصہ ۔
Mixed train Noun وہ ریل گاڑی جس میں مال اور سامان دونوں ہوں ۔
Mixed up مُکَمَّل طَور پَر خَلَفشار کا شِکار ۔ پُوری طرح گڈ مڈ
Mixedly Adverb مخلوط طور پر ۔ بے امتیاز ۔ پچ میل طور پر ۔
Mixedness Noun اختلاط ۔ مخلوطیت ۔ مخلوط ہونے کا عمل ۔
Mixen Noun گھورا ۔ کوڑی ۔ کوڑے کا انبار ۔
Mixer Noun آمیزہ کار ۔ آمیزہ گر ۔ مُرَکَّب بنانے والا آلہ یا شَخَص
Mixer tap Noun ٹھنڈا اور گرم پانی ملانے والی دوہری ٹونٹی ۔ دو اجزا کو ملانے والا آلہ ۔
Mixhellene Noun یونانی اور بربری نسل کا شخص ۔
Mixo Prefix سابقہ بمعنی مخلوط ۔
Mixochromosome Noun مخلوط لونیہ ۔
Mixogamous Adjective مخلوط جفتہ ۔
Mixogamy Noun مخلوط جفتی ۔
Mixogen Noun موقوقی حیض کی علامات ظاہر ہونے پر استعمال ہونے والا مکسچر ۔
Mixogomy Noun تعداد ازدواج
Mixolydian Adjective قدیم یونانی موسیقی میں سب سے بلند آہنگ طرز ۔
Mixoscopy Noun دوسروں کی جنسی گفتگو میں بے حد لذت محسوس کرنا
Mixotrophic Adjective مخلوط تغذیائی ۔
Mixtie maxtie
Mixtilinear Adjective مخلوط الخطوط ۔
Mixture آمیزہ مرکب ۔
Mixture colour Noun رنگ آمیزہ
Mixture freezing Noun مخلوطہ مبررد
Mizab Name میزاب: پرنالہ ۔
Mizen Noun بادبانی جہاز کے وسطی مستول کا نچلا بادبان ۔