English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maidenlike Adjective کنواریوں کاسا ۔دوشیزہ وش ۔
Maidenliness Noun حیا۔ عصمت ۔ لاج ۔کنوار پنے کا رویہ ۔۔کنواری عادات ۔
Maidenly Adverb کنواریوں کی طرح ۔
Maidens blush
Maidish Adjective کنواری لڑکیوں کی سی ۔ بیجاشرم وغیرہ ۔
Maids knee house
Maidservant Noun کنیز یا ٹہلنی۔ نوکرانی ۔خادمہ ۔لونڈی یا باندی ۔
Maiela Name مائلہ ۔ مددگار حمایتی ۔
Maier Name مائر ۔ نیک کام کرنے والا ۔
Maieutic Adjective سقراطی یا سقراطی طریقہ بحث یا خیالات ۔
Maieutics Noun سقراطی فن یا طریقہ ۔ فکر انگیزی ۔
Maigre Adjective وہ شے جس میں رس ہو نہ گودا مثلاً ایسی خوراک جسے رمضان کے دنوں میں کھانے کی اجازت ہو ۔
Maigre meagre
Maikhmat Name مخیمت ۔ برکت کامیابی ۔
Mail ميل ۔ نَر ۔ مَردانَہ ۔ نَرينَہ ۔ مُذَکَّر ۔
Mail bag Noun ڈاک کا تھیلا ۔
Mail box Noun ڈاک کا بکس ۔جس میں جانے والی ڈاک کو رکھ دیا جاتا ہے ۔
Mail cart Noun ڈاک لانے اور لے جانے کی گاڑی ۔
Mail catcher Noun گاڑی میں لگی ایک ترکیب جس کے ذریعہ ڈاک کے تھیلے کو مضبوطی سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔
Mail coach Noun ڈاک کا ٹانگہ ۔ڈاک گاڑی ۔ ریل ۔
Mail contractor Noun ڈاک کا ٹھیکہ دار ۔
Mail guard Noun ڈاک گاڑی کا محافظ ۔
Mail header Noun میل ہیڈر ۔ ایک ای میل پیغام پر ٹیکسٹ کا ایک بلاک جس میں انفارمیشن میں موجود ہوتی ہیں جیسا کہ بھیجنے والے اور وصول کرنے والے کے ایڈریسز ، بھیجنے جانے کی تاریخ اور مقام ، وہ ایڈریس جہاں جواب بھیجا جائے گا اور پیغام کا عنوان ۔
Mail order مال بذریعہ ڈاک ۔ ارسال کرنے کی فرمائش ۔
Mail order advertising Noun ڈاک بکری اشتہار ۔
Mail order com Adjective بذریعہ ڈاک چیزیں فرمائش بذریعہ ڈاک منگوانے کا آرڈر وہ ادارہ جو اپنی تجارت ڈاک کے ذریعے کرتا ہے ڈاک فرمائش گھر ۔
Mail order house
Mail phaeton Noun دو نشستی فٹن گاڑی جسے دو گھوڑے کھینچتے ہیں ۔
Mail train ڈاک گاڑی ۔
Mail train ڈاک گاڑی ۔