mail header – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میل ہیڈر ۔ ایک ای میل پیغام پر ٹیکسٹ کا ایک بلاک جس میں انفارمیشن میں موجود ہوتی ہیں جیسا کہ بھیجنے والے اور وصول کرنے والے کے ایڈریسز ، بھیجنے جانے کی تاریخ اور مقام ، وہ ایڈریس جہاں جواب بھیجا جائے گا اور پیغام کا عنوان ۔

🔹 Roman Urdu