English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mahshoor Name محشور: قیامت میں اُٹھایا گیا ۔
Mahsood Name محسود: جس سے رشک کیا جائے ۔ رشک کیا ہوا ۔
Mahtab Name مہتاب ۔ چاند ۔ قمر ۔
Mahtaba Name مہتابہ ۔ چاند جیسی ۔
Mahzar Name محضر : شاہی حاضری ۔ درخواست ۔
Mahzoor Name محذور: ڈرانے والا ۔
Mahzoorah Name محذورہ:ایک صحابی حضرت اوس بن مغیرہ کی کنیت ، آپ حضورﷺ کے زمانہ میں موذّن تھے ۔
Mahzooz Name محظوظ: خوش قسمت ۔ خوش بخت ۔ بختاور ۔
Maid دو شیزہ ، ملازمہ ۔
Maid hood Noun دوشیزگی ۔بکارت ۔کنوار پن ۔اچھوتا پن ۔
Maid in waiting
Maid is working Phrase نوکرانی کام کر رہی ہے
Maid of all honour Noun خادمہ جو ہر قسم کا گھریلو کام کرے ۔شخص یا چیز جسے مختلف طور سے استعمال کیا جا سکے ۔
Maid of all work Idiom نوکرانی جو تمام کام کرے ۔
Maid of honor
Maid of honour Noun ملکہ کی کنیز یا خادمہ ۔
Maida میدہ ۔
Maidan Noun میدان ۔ شہر کے باہِر کُھلی جگہ ۔ پریڈ کا میدان ۔
Maiden عورت ۔
Maiden fortress Idiom نا قابل فتح قلعہ ۔
Maiden hood
Maiden name Noun عورت کا قبل ازدواج نام ۔
Maiden over کرکٹ ۔خالی ۔اوور۔
Maiden plumn Noun جزائرغرب الہند کا ایک درخت ۔
Maiden speech پارلیمنٹ میں نئے رکن کی سب سے پہلی تقریر ۔
Maiden voyage Noun کسی ہوائی یا بحری جہاز کا پہلا سفر ۔
Maidenhair Noun سنبل سیاہ ۔نبائیات ۔بالچھڑ۔
Maidenhair grass Noun گھاس کی ایک قسم ۔
Maidenhead Noun بکارت ۔دوشیزگی ۔غشاء بکارت ۔وہ جھلی جو فرج کے اندر ہوتی ہے ۔
Maidenhood Noun دوشیزگی ۔کنوار بن ۔بکارت ۔اچھوتا پن ۔