English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Main battery Noun جنگی جہاز کی سب سے بڑی توپ ۔
Main battle Noun گھمسان کی لڑا ئی ۔
Main boby Noun مین باڈی ۔ ایک کمپیوٹر پروگرام میں سٹیٹمنٹس کا ایک سیٹ جہاں پروگرام پر عمل درآمد شروع ہوتا ہے اور پروگرام کی سب روٹینز کو شامل کرتا ہے ۔
Main body Noun فوج کا مرکزی دستہ ۔
Main brace Noun بحری ۔ وہ رسی جو مستول کے اَڑڈنڈےسے بندھی رہتی ہے ۔
Main bundle Noun حزمہ خاص
Main centre Noun بغلی بیرم والے انجن میں ۔ مضبوط دھرا جس پر بغلی بیرم گھومتا ہے ۔
Main chain Adjective بڑی زنجیر ۔ بڑی سنگلی ۔ ایسی بڑی زنجیر جو کسی غیر معمولی جگہ استعمال کی جائے ۔
Main chance Noun زندگی کا اہم ترین موقع ۔اپنے مفادکا اہم ترین موقع ۔
Main couple Noun تعمیرات۔ مرکزی پایہ چھت کا ۔
Main course Noun بحری۔سب سے بڑا بادبان ۔
Main crop سب سے اہم فصل ۔
Main crop agr Adjective بڑی فصلیں ۔
Main deck Noun عرشہ کلاں ۔بڑا ڈاک ۔
Main deck shipg Adjective عرشہ کلاں بڑا ڈیک ۔
Main earth Noun لومڑی کا وہ بھٹ جس میں وہ رہتی ہے ۔
Main frame Noun ایک بڑا کمپیوٹر جو بہت تیزی سے کام کرسکتا ہے اور بیک وقت بہت آدمی اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔
Main function Noun مین فنکشن ۔ پروگرام کی مین باڈی جو کمپیوٹر لینگوئج میں لکھی ہوتی ہے جو ایک مکمل پروگرام کی تخلیق کے لیے فنکشنز کے سیٹ استعمال کرتا ہے ۔
Main guard Noun قلعہ بندی ۔قعلہ کا برج محافظوں کا دستہ جو کیمپ کے اس سمت پر پہرہ دیتے ہیں جو دشمنوں کی طرف ہوتاہے ۔
Main iander Noun براعظم کا باشندہ ۔
Main keel Noun ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍجہاز کا اصل پیندا ۔
Main land Noun براعظم ۔مہادیپ ۔
Main line Noun مین لائن ۔ اصلی لائن بڑی سڑک ۔
Main mast Noun جہاز کا بڑا مستول ۔ مرکزی مستول ۔ مستول کبیر ۔
Main piece Noun لکڑی کے جہاز کے بعض حصوں کی مرکزی شہتیر ۔
Main point نکتہ خاص ۔ نکتہ اہم ۔
Main road Noun بڑی سڑک ۔ شاہراہ ۔
Main rules قواعد خاص ۔ قواعد خصوصی ۔
Main sail Noun بڑا یا مرکزی بادبان ۔
Main sea Noun کھلا سمندر ۔