English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mail transfer Noun منتقلی بذریعہ ڈاک ۔
Maila Name مائلہ ۔ موافقت کرنا ۔ محبت کرنا ۔ پیار کرنا ۔ مدد کرنا ۔ حمایت ۔
Mailability Noun ڈاک میں بیجھے جانے کی قابلیت ۔ڈاک میں بیھجنے کی سہولت ۔
Mailable Adjective قابل ڈاک ۔منظور شدہ ڈاک ۔مقرر وقت پر پہنچنے والی ڈاک ۔
Mailbag Noun ڈاک کا تھیلا ۔ڈاک کی بوری ۔
Mailbomb Noun میل بامب ۔ ای میل ڈیٹا کی ایک کثیر تعداد جو ایک یوزر کے ای میل ایڈریس پر بھیجا جاتا ہے تاکہ یوزر کے میلر پروگرام کو کریش کیا جائے یا یوزر کے مزید آنے والے جائز پیغامات روک دیے جائیں ۔
Mailbot Noun میل بوٹ ۔ ایک پروگرام جو ای میل پیغامات کا خود کار جواب دیتا ہے یا پیغامات میں موجود کمانڈ کی بنیاد پر مخفف ایکشنز سرانجام دیتا ہے ۔
Mailbox Noun میل باکس ۔ ایک ڈسک ایریا جو ای میل پیغامات کی وصولی کے لیے ایک نیٹ ورک کو تفویض کیا جاتا ہے ۔
Mailcoach Noun ڈاک لانے لے جانے والی گاڑی ۔
Mailed Verb ڈاک کے حوالے کیا ۔
Mailed first Idiom فوجی طاقت ۔
Mailed fist Noun فولادی پنجہ ۔آنہی پنجہ ۔جبروتشدد ۔بدتر ۔
Mailer Noun ڈاک دان ۔ڈاک بیجھنے والا ۔وہ ڈبا جس میں کوئی چیز رکھ کر ڈاک ڈبہ میں بیجھی جاتی ہے ۔
Mailing Noun لگان پر دیا ہوا کھیت ۔کھیت کا لگان ۔
Mailing list Noun میلنگ لسٹ ۔ ناموں اور ای میل ایڈریسز کی ایک فہرست جو ایک نام کے تحت گروہ بند کیے جاتے ہیں ۔
Mailing list manager Noun میلنگ لسٹ مینیجر ۔ ایک سافٹ ویئر جو انٹرنیٹ یا انٹرا نیٹ میلنگ لسٹ برقرار رکھتا ہے ۔
Mailing machine Adjective لفافوں پر مہر اور ٹکٹ لگانے والی مشین ۔
Maillot Noun چست کپڑے جسے نٹ رقاصہ وغیرہ پہنتی ہیں ۔ایک قسم کا لباس غسل ۔
Mailman Noun برکارہ ۔ڈاکیا ۔ڈاک پہنچانے والا ۔
Mails and duties Noun جاگیر کا لگان ۔
Mailto Noun میل ٹو ۔ ایک پروٹوکول ڈیز گنیٹر جو ایچ آر ای ایف کے ہائپرلنگ میں استعمال ہوتا ہے جو یوزر کو کسی شخص کو ای میل بھیجنے کے قابل بناتا ہے ۔
Maim Verb زخمی کرنا ۔
Maimed Adjective لنگڑا لولا ۔ اپاہج ۔ معزور ۔
Maimedly Adverb اپاہج بنا کر ۔لولا کر کے ۔
Maimedness Noun اپاہج پن ۔لولا پن ۔
Maimer Noun ناکارہ بنانے والا شخص یا چیز ۔لنگڑا یا لُولَا بنانے والا شخص یا چیز ۔
Maimn Noun ڈراونی شکل کا بڑا خونخوار لنگور ۔رُباّح ۔
Maimuna Name میمونہ ۔ مبارک ۔
Maimur Name میمور: افسر ۔ انچارج ۔
Main Adjective عظیم ، فراخ ، ضروی ، مرکزی ۔