English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mahlaqa Name ماہ لقا ۔ نہایت حسین و جمیل ۔ چاند جیسی شکل ۔ چاند جیسا چہرہ ۔
Mahlstick Noun فنون مال اسٹک ۔عصائے توازن ۔چھڑی جسے مصور یا نقاش اپنے بائیں ہاتھ رکھتا ہے تاکہ لکھنے میں ہاتھ کا توازن درست رہے ۔
Mahmeen Name مہمین: نگہبان ۔ مہربان ۔ گواہ ۔ سچا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔
Mahmish Name محمش: نیشا پور ایران کے ایک مشہور بزرگ عالم دین کا نام ۔
Mahmood Name محمود ۔ تعریف کیا گیا ۔
Mahmood un nisa Name محمود النساء ۔ پسندیدہ عورت ۔
Mahmooda Name محمودہ ۔ تعریف کی گئی ۔
Mahna Name ماہنہ ۔ خادمہ لونڈی باندی ختم کرنے والی ۔
Mahoe Noun بعض درختوں کے نام ۔
Mahogany Adjective مہاگنی کا بنا ہوا ۔ مہاگنی کے رنگ کا ۔سرخی مائل بادامی ۔
Mahonia Noun جِنس مہونیا کا سدا بہار پودا جِس میں گھنٹی جیسے یا گول گول سے زرد پھول لگتے ہیں ۔
Mahood Name محود: تعریف کیا گیا ۔
Mahound Noun محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم ۔
Mahout ماہٹ ۔ مہاوت ۔
Mahpara Name ما پارہ ۔ چاند کا ٹکڑا ۔
Mahrangaiz Name مہراگیز ۔ پیار سے لبریز ۔
Mahratta Noun مرہٹہ ۔مراٹھی ۔جنوب مغربی اور وسطی ہندوستان میں رہنے والی ایک مقامی نسل ۔
Mahratti Noun مرہٹی زبان ۔
Mahroo Name ماہ رو ۔ پیار کرنے والی عورت ۔
Mahroor Name محرور ۔ گرم ۔
Mahrose Name مہروز: چاند ۔ میتاب ۔ قمر ۔ چاند جیسی شکل ۔
Mahrukh Name ماہ رُخ ۔ چاند جیسے چہرے والی ۔ چاند جیسی شکل والی ۔
Mahrur Name محرر: حرارت کرنے والا ۔ گرم ۔
Mahruse Name محروس: حفاظت کرنے والا۔
Mahseer Noun ہندی مچھلیوں کی دو اقسام ۔ مہاشیر مچھلی ۔
Mahshaf Name محشف: راہبر ۔ دلیر ۔
Mahsham Name محشم: رئیس ۔ مالدار ۔ حشمت والا ۔
Mahshar Name محشر: قیامت ۔
Mahsheed Name مہشید ۔ چاند ۔
Mahshif Name محشف ۔ رہبر دلیر ۔