English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Miscellaneously | Adverb | مُختَلِف طَور پَر ۔ مُتفَرَّق طَریقے سے |
| Miscellaneousness | Noun | رَنگا رَنگی ۔ ہمہ رَنگی ۔ ہمہ جہتی |
| Miscellanist | Noun | مُتفَرَّق نگار ۔ مُتفَرَّق قِسَم کے مضامین کا مُصَنَّف |
| Miscellany | Noun | مُختَلِف اقسام کا مُرَکَّب ۔ رسائل اور خُلاصوں کا مَجمُوعہ |
| Misch metal | مش دھات ۔ لینتھا نائیڈز کا ایک بھرت اس کی ممکنہ ترکیب میں سیرئیم ۴۰ فیصد ، لینتھانم اور نیوڈی میام ۴۴ فیصد ، آئرن ۵ فیصد اور دیگر عناصر شامل ہوتے ہیں ۔ یہ ایک پائرو فورک بھرت ہے اور اسے لائٹر کے فلنٹس اور ٹریس بلٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Mischance | Noun | بد قِسمَتی ۔ بد بَختی ۔ بد نصیبی ۔ مُصیبَت |
| Mischancefil | Adjective | بد بخت ۔ بد قسمت ۔ |
| Mischief | Verb | نقصان اُٹھانا ۔ مضرت اُٹھانا ۔ نقصان پہنچانا ۔ |
| Mischief maker | Noun | فتنہ پرداز ۔ مفسد ۔ |
| Mischief maker | Noun | فتنہ پرداز ۔ مفسد ۔ |
| Mischief making | Noun | فتنہ پردازی۔ |
| Mischief making | Noun | فتنہ پردازی۔ |
| Mischieful | Adjective | شریر ۔ مضر ۔ ضرر رساں ۔ |
| Mischieve | Verb | برباد کرنا ۔ تباہ کرنا ۔ نقصان پہنچانا ۔ |
| Mischievous | Adjective | مُضَر ۔ شرارتی ۔ کھَلَنڈرا ۔ زیاں کار |
| Mischievous prank | Noun | فساد انگیز مزاق ۔ ستم ظریفانہ دل لگی ۔ |
| Mischievously | Adverb | شرارتاً ۔ شوخی کے انداز میں ۔ تَکلیف دہ طریقے سے |
| Mischievousness | Noun | شرارت ۔ شوخی ۔ فساد ۔ فِتنہ |
| Mischoice | Noun | غلط انتخاب ۔ |
| Miscibility | Phrase | آمیزش پذیری : دومائعات کی باہم ملکر ایک ہونے کی خصوصیت ۔ |
| Miscible | Adjective | قابلِ آمیزَش ۔ آمیزش پذیر |
| Miscite | Verb | غلط حوالہ دینا ۔ |
| Misclaim | Noun | غلط مطالبہ ۔ |
| Miscogasteridae | Adjective | مس کو گیس ٹریڈا ۔ بھڑوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ ان کا چانہ تنومند ۔ پرونوٹم تنگ اور بیضہ ریز چھوٹا ہوتا ہے عام طور پر مکھیوں کے طفیلئیے حشرات ہیں ۔ |
| Miscolour | Verb | غلط تصویر پیش کرنا ۔ غلط بیان کرنا ۔ |
| Miscomprehend | Verb | غلط سمجھنا ۔ کچھ کا کچھ سمجھنا ۔ |
| Miscomprehension | Noun | غلط فہمی ۔ |
| Miscomputation | Noun | غلط حساب ۔ |
| Miscompute | Verb | غلط اعداد و شمار کرنا ۔ غلط حساب لگانا ۔ |
| Misconceit | Verb | غلط تصور قائم کرنا ۔ |