misch metal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مش دھات ۔ لینتھا نائیڈز کا ایک بھرت اس کی ممکنہ ترکیب میں سیرئیم ۴۰ فیصد ، لینتھانم اور نیوڈی میام ۴۴ فیصد ، آئرن ۵ فیصد اور دیگر عناصر شامل ہوتے ہیں ۔ یہ ایک پائرو فورک بھرت ہے اور اسے لائٹر کے فلنٹس اور ٹریس بلٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لینتھئم سلسلے کی اراضی دھاتوں کا کھوٹ جو لوہے میں لچک پیدا کرنے کے لیے ملایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu