English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misconceive Verb غَلَط مَطلَب سَمَجھنا ۔ غَلَط رائے قائم کَرنا ۔ خلاف سَمَجھنا
Misconceived Adjective ناقص سوچ پر مبنی ۔ ناقص تنظیم کا شکار ۔ غلط فہمی میں مبتلا ہونا ۔ بات کا غلط مطلب لے لینا ۔
Misconceiver Noun غَلَط مَطلَب سَمَجھنے والا ۔ غَلَط رائے قائم کَرنے والا ۔ خلاف سَمَجھنے والا
Misconception Noun غَلَط فہمی ۔ غَلَط رائے
Misconduct Verb ناشائستہ فعل کا مرتکب ہونا ۔ کام بگاڑ دینا ۔
Misconduct gross بد اعمالی فاش ۔ صریحا غلط روی ۔
Misconduct legal قانونی بداعمالی یا غلط روی ۔
Misconduct professional پیشہ ورانہ بداعمالی ۔
Misconjecture Noun غلط اندازہ ۔ غلط تمخینہ ۔
Misconsecrated Adjective غلط مقصد کے لیے وقف کیا ہوا ۔ غیر مناسب طور پر نذر کیا ہوا ۔
Misconsecration Noun غلط نذر ۔
Misconssture Verb غلط معنی نکالنا ، کچھ کا کچھ سمجھنا ، غلط تعبیر نکالنا ، غلط نتیجہ نکالنا ۔
Misconstruable Adjective (جس کی) غلط تعبیر ہو سکے ۔
Misconstruct Verb خراب ساخت کرنا ۔
Misconstruction Noun غَلَط مَطلَب ۔ غَلَط تعبیر ۔ غَلَط مُراد
Misconstrue Verb غَلَط مَطلَب لینا ۔ غَلَط تعبیر کَرنا ۔ غَلَط مُراد لینا
Misconstrued Verb غیردلچسپ ہوا ۔
Misconstruer Noun غلط تعبیر کرنے والا ۔ غلط سمجھنے والا ۔
Miscontent Adjective غیر مطمئن ۔ ناخوش ۔
Miscontentment Noun غیر اطمینانی ۔
Miscopy Verb ناقص نقل تیار کرنا ۔ غلط طور سے نقل کرنا ۔ نقل کرنے کا غلط طریقہ اختیار کرنا ۔
Miscorrect Verb غلط تصحیح کرنا ۔
Miscorrection Noun غلط تصحیح ۔
Miscounsel Noun غلط مشورہ ۔
Miscount Noun غلط شماری ۔ شمار میں غلطی۔
Miscounted Verb شمار میں غلطی کی ۔
Miscreance Noun غلط عقیدہ یا اعتقاد ۔
Miscreancy Noun بد معاشی ۔ بد ذاتی ۔
Miscreant Adjective بدعتی ۔ ملحدانہ ۔ بدعت پرستانہ ۔
Miscreate Verb بَد صُورَت بنانا ۔ نامُناسَب طَور پَر تَخلیق کَرنا