English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misappropriate Verb غَبَن کَرنا ۔ بے ایمانی کَرنا ۔ الَگ کَر دینا ۔ خیانَت کَرنا
Misappropriation Noun غَبَن ۔ خیانَت ۔ خُردبُرد ۔ تَصَرُّف بے جا
Misaq Name میثاق: معاہدہ ۔ عہد ۔ قول ۔
Misarrange Verb بے ترتیب کرنا ۔
Misarranged Verb بے ترتیب کیا ۔
Misarrangement Noun غلط ترتیبی ۔ بے ترتیبی ۔ بد منظی ۔
Misarray Verb بدنظمی پیدا کرنا۔ بے ترتیبی پیدا کرنا۔ ابتر کرنا۔ بے لباس کرنا۔
Misascribe Verb غلط بیانی کرنا ۔ غلط طور پر محمول کرنا ۔
Misascription Noun غلط نسبت ۔ غلط انتساب ۔
Misassignment Noun غلط سپردگی۔
Misbah Name مصباح ۔ جام صبوحی ۔ نور ۔
Misbah and azam have not finished their work Phrase مصباح اور اعظم اپنا کام ختم نہیں کر چکے ہیں
Misbah lives in faisalabad Phrase مصباح فیصل آباد میں رہتی ھے
Misbaptize Verb غلط نام رکھنا ۔ غلط بپتسما کرنا ۔
Misbecome Verb نامُناسَب ہونا ۔ نازیبا ہونا ۔ شان کے خلاف ہونا
Misbecomed Verb خلاف شان ہوا ۔
Misbecoming Adjective نامناسب ۔ نہ زیبا ۔
Misbecomingly Adverb نامناسب طور پر ۔ نازیبا طور پر ۔
Misbecomingness Noun نامناسب ہونا ۔ نازیبا ہونا ۔
Misbegotten Noun حرام زادہ ۔ حرامی ۔
Misbegottenmisbegot
Misbehave Verb ناشائشتہ حرکات ۔ بَد تمیزی ۔ بَد سلُوکی ۔ بَد چَلنی کَرنا
Misbehaved Verb براسلوک کیا ۔
Misbehaver Noun بَد اطوار ۔ بَد چَلَن ۔ بَد تمیز ۔ ناشائستہ
Misbehaviorbritmisbehaviour
Misbehaviour Noun بد اخلاقی ۔ بد اطواری ۔ بد چلنی ۔ بد سلوکی ۔
Misbelief Noun فاسِد عقیدہ ۔ جھُوٹا عقیدہ ۔ غَلط رائے ۔ غَلَط عقیدہ
Misbelieve Verb غَلَط عقیدہ یا رائے رَکھنا
Misbeliever Noun گُمراہ ۔ غَلَط عقیدہ یا رائے رَکھنے والا
Misbelieving Noun غلط عقیدہ ۔ بد ۔ بد اعتقادی ۔