English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misbeseem Verb خلاف شان ہونا ۔
Misbeseemed Verb خلاف شان ہوا ۔
Misbestow Verb غلط یا نا مناسب طریقے سے عطا کرنا ۔
Misbestowal Noun غلط یا نا مناسب طور پر عطا کرنا ۔
Misbirth Adjective مس برتھ ۔ اسقاط حمل ۔
Misborn Adjective مس بارن ۔ ناقص کچا ۔ پیدائش سے بدوضع ۔
Misbrand Verb غَلَط لیبَل لگانا ۔ غَلَط تجارتی مارکہ لگانا
Miscalculate Verb غَلَط اندازہ لگانا ۔ غَلَط حِساب کَرنا
Miscalculated Verb غلط اندازہ لگایا ۔
Miscalculation Noun غَلَط اندازہ ۔ غَلَط حِساب ۔ بھُول چُوک ۔ غَلطی ۔
Miscalculator Noun غَلَظ اندازہ یا حِساب لَگانے والا
Miscall Verb گالی دینا ۔ غَلَط نام دینا ۔ بُرا بھلا کہنے والا
Miscalled Verb غلط اندازہ لگایا ۔
Miscaller Noun گالی دینے والا ۔ بُرا بھَلا کہنے والا ۔
Miscarriage Noun اسقاطِ حَمَل ۔ وَقت سے پہلے جنین کا باہر آجانا ۔ حَمَل کا ۲۸ ہَفتوں سے پہلے گِر جانا اور جَنَین کا زِندَہ رہنا دُشوار ہوتا ہے
Miscarriage causing
Miscarriage of justice بے انصافی ۔ نا انصافی ۔
Miscarried Verb بچہ جنا ۔
Miscarry Verb وقت سے قبل ولادت ہوجانا ، نامراد رہنا ، حمل گرجانا ۔
Miscartiage Verb ڈاک سامان وغیرہ کا منزل مقصود تک نہ پہنچنا ۔
Miscast Verb جوڑے یا میزان میں غَلطی کَرنا ۔ حِساب میں غَلطی کَرنا
Miscasting Noun غلط اضافہ ۔ میزان میں غلطی ۔ کرداروں کا غلط انتخاب ۔
Misce Noun ملاﺅ
Miscegenation Noun اخلاطِ نَسَل ۔ اخلاطِ اقوام ۔ مُختَلِف نَسلوں کے دَرمیان تولیدی اِشتراک
Miscegenetic Adjective اخلاطِ نَسلی سے مُتعَلِق
Miscellanea Noun ادبی کَشکول ۔ مُتفَرَّق مَجمُوعہ
Miscellaneous Adjective مُتفَرَّق ۔ اقسام یا اشیا کا مَجمُوعہ ۔مُختَلِف عناصَر
Miscellaneous application درخواست متفرق ۔
Miscellaneous charges متفرق اخراجات ۔
Miscellaneous income متفرق آمدنی ۔